شمشاد
لائبریرین
چاچو وائرلیس کو بھی پاور کی ضرورت ہوتی ہے چاچو !
3G ابھی نہیں آیا پاکستان میں!
وائرلیس کو پاور کی کیا ضرورت ہے، وہ تو بیٹری سے چلتا ہے۔
چاچو وائرلیس کو بھی پاور کی ضرورت ہوتی ہے چاچو !
3G ابھی نہیں آیا پاکستان میں!
ایویں بس رونے کا دل کررہا ہے۔
ہم بھی بہت مس کرتے ہیں اس دھاگے کو ۔السلام علیکم
عندلیب آپ کی کمی الف بے پے والے دھاگوں میں محسوس ہوتی ہے۔
تو اس میں کیا مشکل ہے، ناعمہ کو کہو ٹکا کے دو لگا دے۔
جزاک اللہ ، جیتے رہو ، خوش رہوامی جان اور اپیا رانی آپ بھی شامل ہو جائیں۔
وہ سوئی ہے چاچوتو اس میں کیا مشکل ہے، ناعمہ کو کہو ٹکا کے دو لگا دے۔
ایسا کرتے ہیں جلدی سے عائشہ پری کی بھی شادی کر دیتے ہیں ایک عدد دلہا ڈھونڈ کر پھراپنے دلہے کے سامنے روتی رہنا۔ایویں بس رونے کا دل کررہا ہے۔
چاچو لائیٹ ہوگی تو بیٹری چارج ہوگی ناں!وائرلیس کو پاور کی کیا ضرورت ہے، وہ تو بیٹری سے چلتا ہے۔
میں لگاؤں ۔ ۔ ۔ ۔وہ سوئی ہے چاچو
آپ لگا دیں ناں
وہ سوئی ہے چاچو
آپ لگا دیں ناں
تو پھر اس دھاگے پر کیوں نہیں آتیں؟ کوئی رکاوٹ ہے کیا؟
وعلیکم السلام
چاچو لائیٹ ہوگی تو بیٹری چارج ہوگی ناں!
میں جاگ رہا ہوں چاچو!میرے ہاتھ قانون کے ہاتھوں کی طرح لمبے نہیں ہیں کہ وہاں تک پہنچ سکیں۔
جو بھی جاگ رہا ہے، اسے کہو وہ لگا دے۔
اور آپ کو پتا ہے کہ ایسی باتوں پر ننھی پری کا کیا رد عمل ہوتا ہے!!؟ایسا کرتے ہیں جلدی سے عائشہ پری کی بھی شادی کر دیتے ہیں ایک عدد دلہا ڈھونڈ کر پھراپنے دلہے کے سامنے روتی رہنا۔
مم یہ تو ہے چاچو!بجلی اب 24 گھنٹے ہی تو نہیں گئی رہتی ناں۔ جب آ رہی ہوتی ہے بیٹری اس وقت چارج ہو جاتی ہے۔
ہم کو کیا پتا ؟اور آپ کو پتا ہے کہ ایسی باتوں پر ننھی پری کا کیا رد عمل ہوتا ہے!!؟