عائشہ عزیز
لائبریرین
اور آپ کو پتا ہے کہ ایسی باتوں پر ننھی پری کا کیا رد عمل ہوتا ہے!!؟
بھیااا
اور آپ کو پتا ہے کہ ایسی باتوں پر ننھی پری کا کیا رد عمل ہوتا ہے!!؟
ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ہم کو کیا پتا ؟
بٹیا رانی، آپ تو ایسی باتوں کو نظر انداز کر کے آگے بڑھ جاتی ہیں ناں؟
وعلیکم السلام
جی اچھا بھیا کوئی بات نہیںوعلیکم السلام
سوری بہنا ۔
میں بزی تھا جس وقت آپ نے یاد کیا۔ اور اس وقت گھر جانے کی تیاری کررہا ہوں۔
الے میلا بچہ کیا ہوا سسو یو کو !
الے میلا بچہ کیا ہوا سسو یو کو !
میں جاگ رہا ہوں چاچو!
تو تمہارے ہاتھ کون سا کوئی قانون کے ہاتھوں کی طرح لمبے ہیں؟ ایسا نہ ہو کہ تم عائشہ کو لگانے جاؤ تو اُلٹا وہ تمہیں تین لگا دے۔میں جاگ رہا ہوں چاچو!
کوئی نہیں چاچو دو دو ہاتھ تو ہو ہی جائینگےتو تمہارے ہاتھ کون سا کوئی قانون کے ہاتھوں کی طرح لمبے ہیں؟
ایسا نہ ہو کہ تم عائشہ کو لگانے جاؤ تو اُلٹا وہ تمہیں تین لگا دے۔
اچھا ہوں آنٹی !وعلیکم السلام سید تراب کاظمی بیٹا
کیا حال ہے ؟
میں جاگ رہا ہوں چاچو!
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوںاچھا ہوں آنٹی !
آپ کیسی ہیں؟
ہم نے خود ہیکس نے کہا کہ آپ بچ گئے بھیا
بہت شکریہ! اگلی میٹنگ کب ہے؟ متوقع تاخیر سے بچنے کے لیے ابھی نکل لیں۔۔۔ شکریہمطلع کیا جاتا ہے کہ ہم میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں۔