ابن سعید
خادم
یعنی وہ قصہ آپ نے بھی پڑھ رکھا ہے جب گھونگھے میں چڑیا کی بچی کی پہلی سالگرہ کی تقریب کے لئے نکلے تھے اور ڈائپر وغیرہ کا تحفہ لے کر اس کی تقریب شادی میں جا پہونچے تھے۔بہت شکریہ! اگلی میٹنگ کب ہے؟ متوقع تاخیر سے بچنے کے لیے ابھی نکل لیں۔۔۔ شکریہ