ابن سعید
خادم
اچھا تو اس وقت ننھی پری کے ہاتھ میں ان کا لیپ ٹاپ نہیں اس لئے عجیب سی ہو گئی ہوں گی۔ایسا تو نہیں ہے بھیا پر پھر بھی عجیب سی ہوں
اچھا تو اس وقت ننھی پری کے ہاتھ میں ان کا لیپ ٹاپ نہیں اس لئے عجیب سی ہو گئی ہوں گی۔ایسا تو نہیں ہے بھیا پر پھر بھی عجیب سی ہوں
جی اچھا چاچومانو بلی میں نے شاکر بھائی سے کہا تھا کہ تمہیں اور ناعمہ کو میری طرف سے آئسکریم کھلا دیں۔
اگر انہوں نے نہیں کھلائی تو انہیں یاد دلا دینا۔
مجھے کیا پتا؟اچھا تو اس وقت ننھی پری کے ہاتھ میں ان کا لیپ ٹاپ نہیں اس لئے عجیب سی ہو گئی ہوں گی۔
لیکن ہمیں تو پتا ہے۔مجھے کیا پتا؟
جی اچھا چاچو
ویسے آپ نے بول دیا ، بہت ہے
فیصل آباد سے باہر تو کبھی نکلی نہیں، کراچی کیسے جاؤ گی؟
کس نے بنایا تھا؟؟؟
میرے لئے نہیں رکھا ناں؟؟؟؟
یہ کھلانے والوں میں سے نہیں ہے، کھانے والوں میں سے ہے۔
السلام علیکم سب کو
توبہ میری اللہ جی چاچو جتنی چائے آپ نے میرے کھاتے سے پی ہے نا سب کے پیسے وصول کر لوں گا نہیں تو کہہ دیں کہ میں کنجوس نہیں ہوں
ہی ہی ہی کراچی جانا کونسا مشکل ہے چاچو ، آنکھیں بند کر کے بندہ کراچی پہنچ جاتا ہے
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
بس تو پھر ایک ٹریول ایجنسی کھول لو۔ جس جس نے کراچی جانا ہو، اس کی آنکھیں بند کرواؤ اور کراچی پہنچاتی جاؤ۔
ہم کو کیا پتاو علیکم السلام
تم کنجوس نہیں ہو تو کیا میں کنجوس ہوں؟
تو میں کیا کروں ؟لیکن ہمیں تو پتا ہے۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم