مقدس
لائبریرین
ٹھیک ہوں سوئیٹی پائیوعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں ؟
اور تم کیسی ہو
ٹھیک ہوں سوئیٹی پائیوعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں ؟
ٹھیک ہوں اپیاٹھیک ہوں سوئیٹی پائی
اور تم کیسی ہو
ٹھیک ہوں اپیا
بھیا اور ماما بابا کیسے ہیں؟َ
اور مصروفیت کا کیا حال ہے؟
ہائے اللہ جی !!!!!!!!!!!الحمدللہ۔۔ بالکل ٹھیک ہیں۔۔
مصروفیت تو بس ہے اب ۔۔ اور کیا کہوں۔۔ رات کو میں آتی ہوں تو کم ہی لوگ ہوتے ہیں آن لائن تب۔۔ اس لیے میں بھی اپنا کام ختم کر کے تھوڑا سا لائبریری کا کام کرتی ہوں اور پھر سو جاتی ہوں
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
ٹھیک ہے چاچو ، فیس میں پچیس پرسنٹ آپ کا ، سارے کسٹمر آپ نے لے کر آنے ہیں پھر ٹھیک ہے نا ؟
السلام علیکم
السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام لالہ
میرا تو گلا بہت زیادہ خراب ہوا ہے آج ۔ درد ہوئی جا رہی ہے
شمشاد بھائی بہت معذرتو علیکم السلام
نایاب بھائی کل آپ نے فون کیا، اس کے بعد میں دوبارہ آپ کی فون کال کا انتظار ہی کرتا رہا۔
نامنظور، اس میں 25 فیصد میرا ہے تو گاہک بھی تمہیں ہی تلاش کرنے ہیں۔
کوئی بات نہیں، گلے میں درد ہے ناں تو ہونے دو۔
کہتا ہوں کسی کو کہ تمہارے گلے کا علاج کر دے ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام
کیا کر رہی ہیں بٹیا رانی؟
ہم فاتح بھائی کے ساتھ مل کر لائبریری کی کتابوں کے ٹائٹل کور تیار کرا رہے یں۔ایک دوست کو کال کر رہا ہوں لالہ آپ کیا کر رہے ہیں ؟
السلام علیکمہم فاتح بھائی کے ساتھ مل کر لائبریری کی کتابوں کے ٹائٹل کور تیار کرا رہے یں۔
بصد شوق!السلام علیکم
ایک دو عنوانات ادھر بھی ارسال کر دیں محترم بھائی