کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
و اذا مرضت ھو یشفین
اللہ سبحان و تعالی آپ کو صحت سے نوازے آمین
کچھ دیر اللہ نور السماوات و الارض کے ورد کریں ۔ ان شاء اللہ سکون محسوس کریں گی
ساتھ میں اگر کچھ درود شریف کا تڑکہ بھی لگا دیں تو
کیا ہی کہنے ۔۔۔ ۔۔

وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہانے نہ بناؤ بٹیا جی
دن ہے ہفتے کا
کچن کے کام سے
جی نہ چراؤ بٹیا جی
اٹھو کچن صاف کرو
اور پوچا بھی لگاؤ بٹیا جی
شاباش

لالہ کام تو کرنا ہے ہی ہے سارا :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پہلے کچھ کھا پی لو ۔
پانچ سات پراٹھے اور ساتھ میں اک وڈا سارا کپ چائے کا ۔
پھر کام میں آسانی رہے گی بٹیا جی
ابھی دو سلائس کھائے ہیں لالہ چائے کے ساتھ :) کل گلہ خراب تھا تو بھی پراٹھا کھا لیا تھا۔۔ پر آج نہیں کھایا گیا :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

گلا خراب، پھر بھی پراٹھا کھایا۔ ٹھہرو کسی سے کہتا ہوں کہ تمہارا علاج کر دے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top