فہیم
لائبریرین
جزاک اللہ۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اس کا سبب تو ہمیں معلوم ہو گیا ہے۔ اب ہم سوچتے ہیں کہ اس کی بگ رپورٹ فائل کر دیں۔ اور اگر کوئی عارضی حل ہو سکا تو وہ بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔
ایڈوانس میں شکریہ بھی
جزاک اللہ۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اس کا سبب تو ہمیں معلوم ہو گیا ہے۔ اب ہم سوچتے ہیں کہ اس کی بگ رپورٹ فائل کر دیں۔ اور اگر کوئی عارضی حل ہو سکا تو وہ بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔
کیا چاچو ؟یہ کیا ہے مانو بلی؟
جی بھیا الحمد اللہ ہم بھی لکل بخیر ہیں!وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
کوئی نہیں چاچو !
کیا چاچو ؟
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
لگانی پڑے گی شکایت تو ۔۔ بچہ بگڑ رہا ہےکوئی نہیں کیوں نہیں، یہ تو تمہاری سارہ ادی جب تمہاری ماما سے شکایت لگائی ناں، تب پتہ چلے گا۔
کس نے کیا حقہ پانی بند ؟میرا تو حقہ پانی بند ہے۔ میں نے ادھر آ کر کیا کرنا۔
حاضری نوٹ کر لیں جی۔
اتنا ہونے کے بعد مزید بھی ہونے کے چانسز ہیں نہ ۔۔ آپ اتنا سر نہ چڑھائیں اس کوکہاں بگڑ رہا ہے، اتنا اچھا اور سعادت مند بچہ ہے۔
اتنی عزت کرتا ہے۔
اب آجکل کے دور میں کمپیوٹر، موبائیل کی سہولتوں کے ساتھ اتنا تو ہو ہی جاتا ہے۔
بس کیا بتاؤں۔۔۔ طویل داستان ہے۔کس نے کیا حقہ پانی بند ؟