فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
میں ٹھیک
تم سناؤ وہ سرخ جوڑے کا آرڈر کردیا پھر کہ نہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
ہائیں!وعلیکم السلام
میں ٹھیک
تم سناؤ وہ سرخ جوڑے کا آرڈر کردیا پھر کہ نہیں
وہی جس کو بنوانے کے لیے آپ اتوالے ہوئے جارہے ہوہائیں!
کیسا سرخ جوڑا جناب
نہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیںوہی جس کو بنوانے کے لیے آپ اتوالے ہوئے جارہے ہو
پھر کیسی بات ہے بھلانہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیں
چاچو سے پوچھ لیں سچی تے مچی !پھر کیسی بات ہے بھلا
چاچو تو پتہ نہیں کہاں گم صم ہیں ابھی۔چاچو سے پوچھ لیں سچی تے مچی !
بٹیا رانی، ہم باہر چلے گئے تھے اور لوٹے تو فون اپگریڈ کرنے میں مصروف ہو گئے۔سعود لالہ کہاں مصروف ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
بٹیا رانی، ہم باہر چلے گئے تھے اور لوٹے تو فون اپگریڈ کرنے میں مصروف ہو گئے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بس بٹیا رانی یہ فون کا کام مکمل ہو جائے تو ان شاء اللہ سو جائیں گے۔اور سونے کا کب تک ارادہ ہے ؟
الحمد للہ۔کیسے مزاج ہیں ؟؟