اب مینے کیا کردیالگانی پڑے گی شکایت تو ۔۔ بچہ بگڑ رہا ہے
دیکہیں ناں چاچو !کہاں بگڑ رہا ہے، اتنا اچھا اور سعادت مند بچہ ہے۔
اتنی عزت کرتا ہے۔
اب آجکل کے دور میں کمپیوٹر، موبائیل کی سہولتوں کے ساتھ اتنا تو ہو ہی جاتا ہے۔
اتنا مطلب ؟اتنا ہونے کے بعد مزید بھی ہونے کے چانسز ہیں نہ ۔۔ آپ اتنا سر نہ چڑھائیں اس کو
دیکہیں ناں چاچو !
ادی کو تو شکایت لگانے کے سوائے اور کوئی کام نہیں!
اتنا مطلب ؟
بس کیا کریں کچھ لوگوں کو ہماری خوشی گرا نہیں!
کیسے ہیں سب لوگ
السلام علیکم ۔۔۔ میں بھی غائب نہیں ہوں
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہو میمی
اور کیا چل رہا ہے
بالکل ٹھیککیسے ہیں سب لوگ