سید تراب کاظمی
محفلین
یٌپس آفکوز!و علیکم السلام
آج تو صبح صبح ہی آ گئے ہو، اتوار کی چھٹی ہو گی ناں۔
چاچو!
آپ سناؤ چچی کیسی ہیں؟
یٌپس آفکوز!و علیکم السلام
آج تو صبح صبح ہی آ گئے ہو، اتوار کی چھٹی ہو گی ناں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ، صبح بخیر
ہاہاہاہا،ایک بچے نے پیپر دیئے۔ گھر والوں نے پوچھا! پیپر کیسے ہوئے ہیں؟
جھٹ بولا! بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔
رزلٹ آیا تو وہ فیل تھا۔
گھر والوں نے استفسار کیا تو کہنے لگا۔
اصل میں ، میرے پیپر تو اچھے ہوئے تھے لیکن میرے والے ٹیچر کی بجائے دوسرے ٹیچر نے چیک کئے تو ان کو صحیح طرح سے چیک کرنے نہیں آئے اس لئے فیل ہوگیا۔ کیا سمجھے جن بچو؟؟؟؟
لائق بچے ایسے ہی ہوتے ہیں۔ اب میں باقی سب کی سمیت پرنسپل بابا کے غیر حاضری لگانے لگا ہوں۔
پانی میٹھا چاہیے، پھیکا یا کڑوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟سب سے پہلے تراب کا نام لکھیں اور اسے پانی لینے بھیج دیں۔
السلام علیکم ، صبح بخیر
پانی میٹھا چاہیے، پھیکا یا کڑوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چاچو کس کو جیل بھیج رہے ہیں؟؟؟پانی میٹھا ہی چاہیے، کڑوا پانی یہاں ویسے ہی ممنوع ہے۔ پکڑ کر سیدھا جیل بھیج دیں گے۔
وعلیکم السلام!
اپیا صبح بخیر
کیسے ہو آپ؟
و علیکم السلام اور صبح النور۔
پانی میٹھا ہی چاہیے، کڑوا پانی یہاں ویسے ہی ممنوع ہے۔ پکڑ کر سیدھا جیل بھیج دیں گے۔
میں بھی ٹھیک دعا بھنا کی!ٹھیک ہوں تراب بھائی ، آپ خیریت سے ہیں ؟
چاچو کو میٹھا کڑوا دونوں ہی منع ہیں!کہاں ممنوع ہے کڑوا پانی ؟
میں بھی ٹھیک دعا بھنا کی!