نیند میں بڑ بڑا رہے ہونگے کچھوعلیکم السلام ۔ فہیم بھیا سعود بھیا کچھ کہہ رہے ہیں ؟
نیند میں بڑ بڑا رہے ہونگے کچھ
الحمد للہ ٹھیک ہیں کرفیو ابھی لگا ہے آج تو اس علاقہ سے گزر بھی ہوا ہمارا ۔اپیا رانی، کیسے حالات ہیں شہر کے؟
السلام علیکم!الحمد للہ ٹھیک ہیں کرفیو ابھی لگا ہے آج تو اس علاقہ سے گزر بھی ہوا ہمارا ۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم!
خیرت تو ہے سب ؟ کس شہر کی بات ہو رہی ہے ؟
اللہ خیر کرے!الحمد للہ ٹھیک ہیں کرفیو ابھی لگا ہے آج تو اس علاقہ سے گزر بھی ہوا ہمارا ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ!السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟ اور کیسی ہیں ہماری ناعمہ گڑیا رانی؟
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟ اور کیسی ہیں ہماری ناعمہ گڑیا رانی؟
چاچو میں آگیاو علیکم السلام
الحمد للہ سعود بھائی، میرے مزاج اچھے ہیں۔
خوش رہو، پرچہ کیسا ہوا کل کا؟