شمشاد
لائبریرین
کہاں ممنوع ہے کڑوا پانی ؟
کڑوا پانی سعودی عرب میں ممنوع ہے۔
کہاں ممنوع ہے کڑوا پانی ؟
ایک بچے نے پیپر دیئے۔ گھر والوں نے پوچھا! پیپر کیسے ہوئے ہیں؟
جھٹ بولا! بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔
رزلٹ آیا تو وہ فیل تھا۔
گھر والوں نے استفسار کیا تو کہنے لگا۔
اصل میں ، میرے پیپر تو اچھے ہوئے تھے لیکن میرے والے ٹیچر کی بجائے دوسرے ٹیچر نے چیک کئے تو ان کو صحیح طرح سے چیک کرنے نہیں آئے اس لئے فیل ہوگیا۔ کیا سمجھے جن بچو؟؟؟؟
سناٹاااااااا
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، کہاں ہے سناٹا ؟
وعلیکم السلام
کافی دیر سے تو یہیں چھایا ہوا تھا۔
ابھی آپ کے آنے سے ٹوٹ گیا
وہ تو ابھی ہم کراچی والے ہی ہوسکتے ہیںشاید گرمی سے پریشان ہوں سب
لیکنگرمی تو یہاں بھی بہت زیادہ ہو رہی ہے
جی ہاں یہ تو ہے یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہے
وہ تو ابھی ہم کراچی والے ہی ہوسکتے ہیں
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے اور بس یہی ریت چھان رہے ہیںاور سنائیے
کیسے مزاج ہیں آپ کے، کیا چل رہا ہے آج کل۔
گرمی کا حال پوچھنا ہے تو ہم سے پوچھیں۔ یہ نوبت آ گئی ہے کہ رات کو بھی اے سی لگانا پڑتا ہے۔
پھر کچھ ہاتھ لگا اس چھان بین میںاللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے اور بس یہی ریت چھان رہے ہیں
درست کہا ، گرمی کو اتنی شدت سے نہیں پڑنا چاہیے بلکہ ہلکی ہلکی رہے ، صبح خبروں میں دیکھ رہی تھی جن علاقوں میں برف پڑ رہی ہے وہاں برف سے رستے بند ہیں !