کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں آپ کہاں ہو تی ہیں آپ سے بات ہی نہیں ہو پا رہی ہے کیسی ہیں آپ

میں بھی ٹھیک ہوں تبسم ، اس ہفتہ کچھ اس طرح رہا کہ گھر پہنچتے پہنچتے اچھی خاصی دیر ہو جاتی ہے پھر جتنی دیر میں کچھ آرام کر کے کچھ تھکن اترتی ہے تو پھر لوڈ شیڈنگ کے مسائل ، کل میں دوپہر کا کھانا رات کو پونے آٹھ بجے کھایا اور یہ حالت تھی :happy: :( آپ کس وقت آنلائن ہوتی ہیں عام طور پر ؟
 

زلفی شاہ

لائبریرین
آپ کیسے ہیں بھائی اور کہاں ہیں آپ مجھے آپ کو پوچھنا چاہئے نا کے آپ مجھے میں تو یہیں ہوں
ارے ارے کیا بات ہے ذرا ایک نظر شمشاد بھائی کے تصویروں والے دھاگے پہ بہنا ڈالئے پھر بتانا کون غیرحاضر رہا اور کون حاضر؟؟؟ جلدی جلدی جسے انگلش میں ہری اپ کہتے ہیں۔
 

تبسم

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں تبسم ، اس ہفتہ کچھ اس طرح رہا کہ گھر پہنچتے پہنچتے اچھی خاصی دیر ہو جاتی ہے پھر جتنی دیر میں کچھ آرام کر کے کچھ تھکن اترتی ہے تو پھر لوڈ شیڈنگ کے مسائل ، کل میں دوپہر کا کھانا رات کو پونے آٹھ بجے کھایا اور یہ حالت تھی :happy: :( آپ کس وقت آنلائن ہوتی ہیں عام طور پر ؟
یہ کیا آپ کو بھی مقدس سس کی طرح کھا نا لیٹ کھا نے لگی ہیں آپنا خیال رکھیں بہن کچھ بھی ہو جائے وقت پر کھا نا کھا لیا کرئیں اس طرح کر ئیں گی تو آپ کی طبیعت خراب ہو جائے گئی تو پھر کام کیسے کرئیں گی آپ
میں تو عام تور پر تو اس ہی وقت پر آتی ہوں کبھی شام میں بھی آجا تی ہوں
 

تبسم

محفلین
ارے ارے کیا بات ہے ذرا ایک نظر شمشاد بھائی کے تصویروں والے دھاگے پہ بہنا ڈالئے پھر بتانا کون غیرحاضر رہا اور کون حاضر؟؟؟ جلدی جلدی جسے انگلش میں ہری اپ کہتے ہیں۔
وہ ہے کہاں دھا گہ اب ہی دیکھ تی ہوں اُس کے بعد آپ کو کہتی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top