چھان ہی ابھی تک ہاتھ لگی ہے بین تو پتہ نہیں کہاں گئیپھر کچھ ہاتھ لگا اس چھان بین میں![]()
کیسی ہیں بٹیا رانی اور آج کس کس کو کوچی کوچی کیا؟وعلیکم السلام ہم بھی آگئے![]()
کیسی ہیں بٹیا رانی اور آج کس کس کو کوچی کوچی کیا؟![]()
![]()
![]()
آپ نے شاید محفل میں لوگوں سے اپنے پروگرام کے لئے آئیڈیاز طلب نہیں کیے۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، اور تھوڑی دیر پہلے میں نے عائشہ کو تھوڑا کوچی کوچی جیسا کرکے ایک لگائی اور کہا کہ تم مجھ پر بہت رعب ڈالنے لگ گئی ہو![]()
آپ نے شاید محفل میں لوگوں سے اپنے پروگرام کے لئے آئیڈیاز طلب نہیں کیے۔![]()
![]()
![]()
بالکل درست سوچ رہی ہیں بٹیا رانی۔جی لالہ سوچ رہا ہوں کہ ایک نیا دھاگی کھول لوں آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟![]()
لیکن میں کس تھڑید میں کھولوں لالہ ؟؟بالکل درست سوچ رہی ہیں بٹیا رانی۔![]()
![]()
![]()
متفرقات میں کھول لیں دھاگہ۔لیکن میں کس تھڑید میں کھولوں لالہ ؟؟