کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کیاااااااااااااااااااااااااااا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا،

اصل میں بھانگ یا بھنگ بھی فلموں میں دیکھا ہے ایسے ہی بنائی جاتی ہے جیسے سردائی :)

اور جس طرح آپ کی اور عندلیب ادی کی بات ہوئی
بچاری بھنگ ہی دماغ میں آگئی :ROFLMAO:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب معصوم پیارے پیارے لوگوں کو
جی بٹیا
کیسی ہیں ۔؟
اللہ سدا مہربان رہے آپ سب پر آمین
وعلیکم السلام چاچو
میں تو عجیب سی ہوں
جزاک اللہ آپ اتنی اچھی دعائیں دیتے ہیں ناں بس یونہی دعائیں لینے کا دل کیا تو آپ کو بلا لیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top