کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ آ جائیں ناں بھیا لے کر
مین تو بڑا لیزی فیل کر رہی ہوں آج تو
اور اب آپ کہیں گے کہ کب نہیں کرتی
ہی ہی ہی ہی

میں آجاؤں پکا :)

اور مجھے معلوم ہے تم کب لیزی فیل نہیں کرتیں
جب کوئی کام ہو تمہارے پاس، پھر تمہاری پھرتیاں
دیکھنے والی ہوتی ہیں:ROFLMAO:

اور ابھی ہمیں اٹھنا ہوگا یہاں سے
امی نے کوئی ڈرامہ دیکھنا ہے کمپیوٹر پر
اور لائٹ بھی جانے والی ہے تو
ابھی ہمارے کمپیوٹر پر امی کا قبضہ ہونے جارہا ہے :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
خبروں میں دکھا رہے تھے کہ لوگ پریشان ہو کر توڑ پھوڑ کر رہے ہیں ؟ کیا فیصل آباد میں دوسرے شہروں کی نسبت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ؟ زیادہ تر احتجاج فیصل آباد میں خبروں میں آ رہا ہے ۔

اتنہا کی لوڈ شیڈنگ ہے یہاں اپنا دن میں 2 یا تین گھنٹے لائٹ آتی ہے :)
 
وعلیکم السلام

گڑیا رانی کی امتحان کی تیاریاں کیسی چل رہی ہیں۔ سننے میں آیا ہے کہ جناب ٹیڈی صاحب کی توند کے قریب کہیں سلائی اکھڑ رہی ہے۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام

گڑیا رانی کی امتحان کی تیاریاں کیسی چل رہی ہیں۔ سننے میں آیا ہے کہ جناب ٹیڈی صاحب کی توند کے قریب کہیں سلائی اکھڑ رہی ہے۔ :) :) :)

لالہ اچھی چل رہی ہیں :) آپ کیسے ہیں ؟
ٹیڈی کو تو بہت دنوں سے گود میں بھی بیٹھانے کا ٹائم نہیں ملا :p لیکن اس کوئی سلائی ہم اکھڑنے نہیں دیں گے اتنے پیار سے رکھیں گے کہ آپ اگر 20 سال بعد بھی ہم سے فرمائش کریں تو وہ بالکل ویسا ہی ہوں جیسا ہمیں ملا تھا :rolleyes:
 
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اس وقت ایک عدد میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top