وعلیکم السلام مزاج بخیرالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
کیسے ہیں پپو بھائی آپوعلیکم السلام
جناب کس کو ڈھونڈ رہے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
برگ حنا کا کیا مطلب ہوتا ہے
اوکےوعلیکم السلام
میں ہوں تو سہی پر کھانا بنا رہی ہوں ابھی
وعلیکم السلامالسلام علیکم !کیسے ہیں سب!
و علیکم السلام ہیرو کیسے ہو؟السلام علیکم !کیسے ہیں سب!
برگ حنا کا کیا مطلب ہوتا ہے
میں تو بہت اچھا ہوں جناب !وعلیکم السلام
میں تھوڑا غصے میں ہوں۔
آپ سناؤ
آپ کیسے ہو۔
چاچو بہت اچھا ہوں !و علیکم السلام ہیرو کیسے ہو؟
دعا ہے کہ اچھے ہی رہومیں تو بہت اچھا ہوں جناب !
اور آپ غصے میں کیوں ہو؟؟
چاچو بہت اچھا ہوں !
آپ سنائیں !
گیلانی صاحب کو گھر بھیج دیا آپ نے !
اچھا چاچو میں تو ویسے ہی کھ رہا تھا !مجھے نہیں علم کہ گیلانی صاحب گھر چلے گئے ہیں، ویسے بھی مجھے سے پوچھ کر نہ تو وہ آئے تھے اور نہ ہی مجھے سے پوچھ کر جائیں گے۔
گڈ گڈدعا ہے کہ اچھے ہی رہو
اور غصہ ہے بس آجاتا ہے کبھی کبھی
لیکن فکر ناٹ ایسا بھی نہیں آرہا کہ غصے
میں بیٹھا دانت پیس رہا ہوں یا ناک سے
شوں شوں کی آوازیں نکل رہی ہوں
اچھا چاچو میں تو ویسے ہی کھ رہا تھا !
فی الوقت تو کچھ نہیں۔گڈ گڈ
بھیا اور کیا ہو رہا ہے؟؟