سید تراب کاظمی
محفلین
ہاں چاچو !اب میں بی بی سی پر خبریں پڑھ لی ہیں اور ان کے متعلق تو اردو محفل میں بھی کافی لمبا دھاگہ بن گیا ہے۔
ہاں چاچو !اب میں بی بی سی پر خبریں پڑھ لی ہیں اور ان کے متعلق تو اردو محفل میں بھی کافی لمبا دھاگہ بن گیا ہے۔
اور بس بھائی پیپرز پیپرزاور پیپرززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز!فی الوقت تو کچھ نہیں۔
تم سناؤ
آج کل کیا چل رہا ہے
سب ٹھیک ٹھا نہ
اور کوئی نئی تازہ
اور بس بھائی پیپرز پیپرزاور پیپرززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز!
کچھ خاص نہیں بھیا !یعنی پڑھاکو بچے بنے ہوئے ہو آج کل
اور پیپرز کے بعد کے کیا پروگرام بنا رکھے ہیں
کچھ خاص نہیں بھیا !
جی بلکل چاچو ! دعا کریں آپ!تو اچھا ہے، ابھی وقت ہے خوب محنت کر لو، پھر یہ وقت ہاتھ نہیں آئے گا۔ نہیں تو میری طرح ان پڑھ رہ جاؤ گے۔
جی ابھی تو تھا ہمارا ٹرپ ۔ ۔ ۔ ۔وہ کیوں بھلا۔
رکھنے چاہیے نا کوئی چھوٹے موٹے سیر و تفریح کے پروگرام
تاکہ پیپرز کی جو تھکن ذہن پر سوار ہوجاتی ہے
اسے ہوا خوری کرکے اتارا جاسکے
تم ایسا کرو کہ پیپرز کے بعد کراچی کا چکر لگا لوجی ابھی تو تھا ہمارا ٹرپ ۔ ۔ ۔ ۔
یونیورسٹی کی طرف سے!
جی حکم۔فہیم بھائی
بہنوں سے غصہ نہیں ہوتےجی حکم۔
یعنی پھر آپ آرہے ہیں کراچی
اور ادی سارہ کے متعلق کیا خیال ہے؟
جی انشااللہ ۔ ۔ ۔ بھیا !یعنی پھر آپ آرہے ہیں کراچی