فہیم
لائبریرین
جی بالکل۔بہنوں سے غصہ نہیں ہوتے
اور میں تو کسی بہن سے غصہ ہو بھی نہیں سکتا
تم کو یہ کیونکر لگا کہ میں تم سے غصہ ہوں
جی بالکل۔بہنوں سے غصہ نہیں ہوتے
گڈجی انشااللہ ۔ ۔ ۔ بھیا !
کیونکہ آپ ہو ناںجی بالکل۔
اور میں تو کسی بہن سے غصہ ہو بھی نہیں سکتا
تم کو یہ کیونکر لگا کہ میں تم سے غصہ ہوں
ہوں نہیں،کیونکہ آپ ہو ناں
جی چاچو !اس میں کوئی شک نہیں کہ سارہ خان بہت اچھی ہیں۔
ہوں نہیں،
تھا۔
لیکن وہ غصہ تم پر تو ہرگز نہیں تھا
کیا خوب غزل ہے !
چاچو اینڈ بھائی !
جو آپ کہو بھیا؟گڈ
میرے لیے کیا لیتے ہوئے آؤ گے
بسسسس !یہ تم کیوں ابھی سے ایسی غزلیں پسند کرنے لگے
بن گیا کھانا۔
کیا بنایا آج۔
اور کھایا بھی کہ نہیں
سو سویٹجو آپ کہو بھیا؟
مینے بھی کھائے چاچو !میں نے دال چاول کھائے ہیں۔ کسی نے کھانے ہیں تو شوق سے کھائیں۔
فہیم بھیا یہ لیں میرا فیورٹٓ
ہی ہی ہی !سو سویٹ
اب کہیں یہ نہ سمجھ لینا کہ میں 100 اقسام کی مٹھائیاں منگا رہا ہوں
آج میں نے ایک خود کی ریسپی بنائی ہے.
ابھی نہیں کھایا، میرا روزہ ہے ناں آج