ناعمہ عزیز
لائبریرین
چاچووووووووووووووووووووووووووووواپس آ گیا ہوں اور کوئی گھنٹہ بھر تو رہوں گا ادھر ہی۔
چاچووووووووووووووووووووووووووووواپس آ گیا ہوں اور کوئی گھنٹہ بھر تو رہوں گا ادھر ہی۔
پھر تو گھر بیٹھ کے کھانا پڑے گا ناہمارے شہر میں تو ملتا نہیں ہے اس لئے ہم خود بنا کر کھلا سکیں گے۔
چاچو وہ مفت میں ملا ہے گفٹ فرام مائی ٹیچرزکیا بات ہے بچہ؟
نئے موبائل پر کتنا خرچہ کروا دیا؟
اللہ کا شکر ہے چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
چاچو وہ مفت میں ملا ہے گفٹ فرام مائی ٹیچرز
اللہ کا شکر ہے چاچو
آپ کیسے ہیں؟
لیکن میں نے تو صبح دودھ پی لیا تھا چاچوالحمد للہ، اچھا ہوں۔
چائے پی رہا ہوں۔
مزے ہو گئے پھر تو۔
لیکن میں نے تو صبح دودھ پی لیا تھا چاچو
آپ کی چائے کے لیے بچ گیا؟
اور کیا ورنہ پت نہیں کب لے ہونا تھا
ایسا ضروری تو نہیں! آپ کہیں گی تو گھر سے بنا کر پیک کر کے گھومنے نکل جائیں گے اور وہیں کھائیں گے۔ یا کہیں گی تو واٹر فرنٹ جا کر وہاں کی گرل پر بنا لیں گئے۔پھر تو گھر بیٹھ کے کھانا پڑے گا نا
چاچو کسی روز وقت نکال کر ایک کال تو کر لیجیے گا
وعلیکم السلام بھیااااالسلام علیکم۔