کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بھیا خوش تو میں بھی خوش بھیا :)
اب آپ کوئی نئی تازی سنا دیں نہیں تو یہاں بجلی بند ہوجانی ہے ابھی ۔۔

دعا ہے کہ ہمیشہ خوش ہی رہو۔ آمین :)

اور نئی تازی تو یہ کہ شاید آج بہت زیادہ خوشی میں کچھ کچھ آپ والا کام ہوگیا کہ
بھوک ایسی اڑی نہ لنچ کا پتہ نہ ڈنر کا :)

اب نئی تازی کی آپ کی باری :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
دعا ہے کہ ہمیشہ خوش ہی رہو۔ آمین :)

اور نئی تازی تو یہ کہ شاید آج بہت زیادہ خوشی میں کچھ کچھ آپ والا کام ہوگیا کہ
بھوک ایسی اڑی نہ لنچ کا پتہ نہ ڈنر کا :)

اب نئی تازی کی آپ کی باری :)
اوہو یہ تو کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ ڈنر اور لنچ نہیں چھوڑتے اور ناشتہ بھی نہیں ۔۔اچھا بھیا !
میری باری
میں نے بھی ڈنر نہیں کیا بھیا :)
 

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام

کیسی ہیں امی جان اور ان دنوں کیا مصروفیات ہیں؟ محفل کی سالگرہ کے لئے کیا تیاریاں کیں آپ نے؟ :)
الحمد للہ میں ٹھیک ہوں بالکل
مصروفیات بس کچھ زیادہ ہیں آجکل
اور سالگرہ کی تیاری میں کیا کروں ، میں تو بس دیکھوں گی ، اور لطف اندوز ہوتی رہوں گی :)
 

فہیم

لائبریرین
اوہو یہ تو کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ ڈنر اور لنچ نہیں چھوڑتے اور ناشتہ بھی نہیں ۔۔اچھا بھیا !
میری باری
میں نے بھی ڈنر نہیں کیا بھیا :)

یہ تو میں آپ سے کہتا ہوں کہ نہیں چھوڑتے آپ مانا کریں یہ بات :)

ہم نے تو بس آج ہی چھوڑ دیے لنچ و ڈنر، ورنہ ہم نے کہاں چھوڑنا ہوتا ہے :)


اور یہ آپ نے ڈنر کس خوشی میں نہیں کیا بھلا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top