کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام محترم ضبط بھائی
کیسے ہیں آپ ؟
اور کیسے ہیں شہزادے و شہزادی ؟
اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ
 
نایاب

لائبریرین
بٹیا یہ مشکل کام ہے
لڑائی اور وہ بھی کسی بہن بیٹی سے ۔
ایسا کرو نوٹ بک اوپن کرو اور کی بورڈ سے لڑنا شروع کر دو ۔
اور جو کچھ تحریر ہو اسے کسی دوسرے وقت پڑھو ۔
لڑائی کا اس سے بہتر پھل کبھی نہ ملے گا
 
ناعمہ عزیز

نہیں نا لالہ آج کسی سے لڑائی کرتے ہیں ، میرا خیال ہے شمشاد چاچو سے کی جائے لڑائی آپ کا کیا خیال ہے ؟:rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بخشو بی بلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آئیس کریم کھاؤ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
لالہ ابھی تو مجھے لگتا ہے کہ آپ سے لرائی کرنا پڑے گی کہ آپ نے کیون پلان نہیں کیا میرے ساتھ شمشاد چاچو سے لڑائی کرنے کا ؟ اس سے پہلے کہ ہم آپ سے غصہ ہو جائیں جلدی سے ہمیں آئسکریم پیش کی جائے ؟
 
افففففففففف صبح صبح کہاں کہاں بھگایا بٹیا رانی
شکر ہے کہ مل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

cup_of_ice_cream.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top