پپو
محفلین
یہ یہ ہے thanks Missاس لفظ سے میں انجان ہو یہ کون سا لفظ ہے
یہ یہ ہے thanks Missاس لفظ سے میں انجان ہو یہ کون سا لفظ ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟
اب اس کا کیا مطلب ہوتا ہےیہ یہ ہے thanks Miss
اب تک تو کچھ نہیں ہواوعلیکم السلام ۔۔۔ ؎ ہم ٹھیک ۔۔۔ سبھی کے اچھے ہونے کی امید ہے
آپ کیسے ہیں ۔۔ کیا ہوئنگ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ صبح جاگ کر بستر پر پڑے پڑے ہے ڈھیر سارے کام نمٹائے ہیں۔وعلیکم السلام ۔۔۔ ؎ ہم ٹھیک ۔۔۔ سبھی کے اچھے ہونے کی امید ہے
آپ کیسے ہیں ۔۔ کیا ہوئنگ ؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
ہائے کس چیز کی سوئیٹ سسوعلیکم السلام
مقدس آپی میری پاٹی باقی ہے ابھی
بہت پیاری۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
کچھ تو ہونا چاہیئے تھا نہ ۔۔۔ میں تو چائے پیتے ہوئے آئی ہوں جھانکنے محفل پر تھوڑی دیر کو بساب تک تو کچھ نہیں ہوا
آپ آگئی ہے نا گپ شپ ہوگی
تقریباً کس طرح؟بہت پیاری۔۔
یہ کیسے کام ہیں جو پڑے پڑے ہو گئے بھیا ۔۔۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ صبح جاگ کر بستر پر پڑے پڑے ہے ڈھیر سارے کام نمٹائے ہیں۔
کیوں بتائیں؟تقریباً کس طرح؟
سارہ بھیا کام کاج کچھ نہیں کرتے، بس باتیں کروا لو اور مکھن لگوا لو ان سے۔۔ ہی ہی ہییہ کیسے کام ہیں جو پڑے پڑے ہو گئے بھیا ۔۔۔
ہاہاہا عائشہ یاد اگئی جو ان کو مکھن بھیا کہتی ہے ۔۔سارہ بھیا کام کاج کچھ نہیں کرتے، بس باتیں کروا لو اور مکھن لگوا لو ان سے۔۔ ہی ہی ہی
کیا کرؤں آپ کے ساتھ جو رہے رہی ہوں تھوڑا نہیں تو تھوڑا اثر ہو گا ہی نا غایب ہو نے کاہائے کس چیز کی سوئیٹ سس
کیسی ہو اور کہاں غائب ہو جاتی ہو میری طرح تم بھی
پلس نکمے بھیا بھی کہہ لیںہاہاہا عائشہ یاد اگئی جو ان کو مکھن بھیا کہتی ہے ۔۔
کچھ بھی کیسے ہو تا آپ جو نہیں تھی محفل میں شور کر نے والیکچھ تو ہونا چاہیئے تھا نہ ۔۔۔ میں تو چائے پیتے ہوئے آئی ہوں جھانکنے محفل پر تھوڑی دیر کو بس