مال روڈ ، نیوکیمپس اور اقبال ٹاؤن دیکھے ہیں - لاہور کا زیادہ نہیں پتا پہلے ائیرپورٹ تھا اب وہ بھی سیالکوٹ
کا نزدیک پڑتا ہے - پنجاب جانا ہی کم ہوتا ہے - وزیرآباد میرے ننھیال تھے وہ بھی ہمارے بچپن میں کراچی آبسے
گوجرانوالہ ددھیال ہے جن میں سے اکثر کراچی آئے رہتے ہیں

آخری بار 4 سال قبل گیا تھا براستہ سیالکوٹ