یہی تو بات ہے رمضان کی۔ جتنی شدت سے انتظار ہوتا ہے اس ماہ مبارک کا ۔ اتنی ہی جلدی گزر جاتا ہے۔سبکو السلام علیکم اور علیکم السلام
رمضان کا مہینہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے بھاگ رہا ہے۔
و علیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام!
بہت خوب ۔ اور مصروفیات کیا ہیں آج کل؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور رمضان بھی خوب گزر رہا ہے۔
میری کیا مصروفیات ہوں گی۔ وہ ہی روزانہ کی طرح دفتر میں بیٹھے ہیں ۔ اب تو گھر جانے کا وقت ہونے والا ہے۔آمین، شکریہ۔
آج کل بس برائے نام پڑھائی، ایک مقامی تعلیمی ادارے میں اسکول کی نصابی کتب پر کام اور گھرداری
آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ