ابن سعید
خادم
ہماری مصروفیات تو ریسرچ ہی ہوتی ہیں۔بہت خوب ۔ اور مصروفیات کیا ہیں آج کل؟
ہماری مصروفیات تو ریسرچ ہی ہوتی ہیں۔بہت خوب ۔ اور مصروفیات کیا ہیں آج کل؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
کبھی کبھار (خاتون خانہ سے اجازت لیکر) محفل کا چکر لگا لیا کریں۔
ہا ہا ہا ۔ ہمیشہ کی طرح آج بھی ریسرچ ورک چل رہا ہے۔ بہت خوب ۔ آپ کا نام سعود ریسرچر ہونا چاہئے تھا۔ہماری مصروفیات تو ریسرچ ہی ہوتی ہیں۔
خاتون خانہ نے آتے ہی آپ کے کمپیوٹر کو کمرے سے باہر کر دیا ۔ واہ ۔ مگر کمپیوٹر گیا کہاں؟خاتونِ خانہ کی جانب سے تو خیر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن شادی کے بعد کمپیوٹر کمرے سے نکل گیا اس لیے گھر میں کمپیوٹر استعمال کرنے کا موقع کم ہی نصیب ہوتا ہے
ناموں میں کیا رکھا ہے؟ہا ہا ہا ۔ ہمیشہ کی طرح آج بھی ریسرچ ورک چل رہا ہے۔ بہت خوب ۔ آپ کا نام سعود ریسرچر ہونا چاہئے تھا۔
انسان بعض اوقات اپنے کام کے اعتبار سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ڈاکٹر کا کام ہے بیمار کو ٹھیک کرنا ۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں۔ناموں میں کیا رکھا ہے؟
خاتون خانہ نے آتے ہی آپ کے کمپیوٹر کو کمرے سے باہر کر دیا ۔ واہ ۔ مگر کمپیوٹر گیا کہاں؟
ہا ہا ہا ۔ شکر ہے بیچارے کمپیوٹر کا صرف کمرہ ہی بدلا ورنہ ۔۔ کچھ اور بھی ہونا ممکن تھا۔کمپیوٹر نے کہاں جانا ہے بھائی، بس کمرہ بدل لیا اُس نے
یہی حال رہا تو ڈاکٹر بھی ہو جائیں گے لیکن بیماروں کو ٹھیک کرنے والے نہیں۔انسان بعض اوقات اپنے کام کے اعتبار سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ڈاکٹر کا کام ہے بیمار کو ٹھیک کرنا ۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں۔
یہ ہوئی ناں بات ابن سعید بھائی ذرا اس کا جواب دیجئے گا۔اچھا تو پھر ریسرچ کر کے بتائیں کہ دو اور دو پانچ کیسے ہوں گے؟
اچھا تو پھر ریسرچ کر کے بتائیں کہ دو اور دو پانچ کیسے ہوں گے؟
ریسرچ میں اکثر کافی وقت اور وسائل صرف ہوتے ہیں۔ پھر یہ تو ویسے بھی مشکل سوالوں میں سے ہے۔ ایک فوری امکان تو یہ ہے کہ آپ کے پاس تین پہلے سے ہوں اور آپ کسی سے مزید کی فرمائش کریں کہ "دو اور دو" اس طرح تین اور دو مل کر پانچ ہو سکتے ہیں۔یہ ہوئی ناں بات ابن سعید بھائی ذرا اس کا جواب دیجئے گا۔
"دو اور دو" میں جو "اور" ہے اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ پہلے بھی کافی کچھ مانگا جا چکا ہے۔جب کسی سے فرمائش ہی کرنی ہے تو پھر دو کی ہی کیوں کی جائے گی، سیدھا سیدھا پانچ کی ہی کر لی جائے گی۔
سعود بھائی آپ تو اپنی جان چھڑوانا چاہتے ہیں شمشاد بھائی سے۔