شمشاد
لائبریرین
فیصل آباد آنے جانے کا کرایہ کون دے گا؟پھر آپ ہم سے بھی ملنے آئیں گے چاچو؟
فیصل آباد آنے جانے کا کرایہ کون دے گا؟پھر آپ ہم سے بھی ملنے آئیں گے چاچو؟
بھابھی!فیصل آباد آنے جانے کا کرایہ کون دے گا؟
کرنا کیا ہے سعود بھائی۔ اصولی طور پر تو ناعمہ عزیز کو ہی آنے جانے کا کرایہ دینا چاہیے۔ راستے کا خرچہ میں خود کر لوں گا۔پھر تو آپ دیکھیں کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔
اس کے بعد تو چاچو بھتیجی کا معاملہ بن کر رہ جاتا ہے، ہم کیا کہیں؟یعنی آپ میری رائے سے متفق ہیں۔
نوٹ کیا جائے!!!اب زبردستی کی بھتیجی آئے تو معاملہ کچھ آگے بڑھے۔
آپ نے کہا تو بلکل ٹھیک کہاجزاک اللہ اپیا
آپ بہت اچھی ہیں