آلارم سے اٹھی بھی لیکن پھر سو گئی بھیاایسا تو ہی جاتا ہے کبھی کبھار بٹیا رانی۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
مانو بلی کیسی ہو۔
ننھی پری نے بھی کچھ کھایا یا نہیں؟آلارم سے اٹھی بھی لیکن پھر سو گئی بھیا
شکر ہے بھیا لوگوں نے کھانا کھالیا ورنہ مجھے لگا ان کو بھوکے پیٹ ہی روزہ رکھنا پڑے گا
میں نے بھی کھایا تھوڑا ساننھی پری نے بھی کچھ کھایا یا نہیں؟
کوئی بات نہیں سوئیٹ پری!میں نے بھی کھایا تھوڑا سا
ٹائم کم تھا ناں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
عائش! کیا حال ہیں؟
بھیا کہانی ؟کوئی بات نہیں سوئیٹ پری!