عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ کیا کرتی ہیں اپیا؟اللہ کا شکر!
ٹھیک ٹھاک
آپ کیا کرتی ہیں اپیا؟اللہ کا شکر!
ٹھیک ٹھاک
بٹیا! اس سے قبل ہمیں کچھ اور بھی مکمل کرنا ہے ناں۔ اس لئے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔بھیا کہانی ؟
جی اچھابٹیا! اس سے قبل ہمیں کچھ اور بھی مکمل کرنا ہے ناں۔ اس لئے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔
میں تو بس گھر کے کام کرتی ہوں اور کتابیں پڑھتی ہوں بس!آپ کیا کرتی ہیں اپیا؟
اپیا میں پڑھتی ہوں بس ایس کے دو سال مکمل ہوگئے ہیں۔
بہت اچھی بات ہےاپیا میں پڑھتی ہوں بس ایس کے دو سال مکمل ہوگئے ہیں۔
الحمدللہ، ٹھیک ہوں اپیاکیسی ہیں عائشہ؟
وعلیکم السلام شگفتہ اپیا
آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر!
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر!
آپ کیسی ہیں؟
میں بلکل ٹھیک ٹھاک مزے میں ہوںآپ کیسی ہیں ؟
اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں
آمین!