سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں بلکل ٹھیک ٹھاک مزے میں ہوں
اللہ کا بہت کرم!
کیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی؟
میں بلکل ٹھیک ٹھاک مزے میں ہوں
اللہ کا بہت کرم!
السلام علیکم
ٹھیک ہوں آپیو علیکم السلام ، کیسی ہیں مقدس؟
مصروفیات صرف گھر اور کتابوں تک محدود ہو گئی ہیںکیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی؟
آج کل تو محفل میں آنا بہت اچھا لگتا ہےاور کیا کیا کرنا اچھا لگتا ہے؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
الحمد اللہ میں خیریت سے ہوں ۔ آپ سنائیے؟وعلیکم السلام اشتیاق بھیا اور پپو بھیا
کیسے ہیں آپ
کیسے مزاج ہے جناب؟السلام علیکم
اور
و علیکم السلام
سحری کے لیے بیدار نہیں ہوئے تو سوتے سوتے محفل گردی کر رہے ہیں؟السلام علیکم
ہم ابھی سحری کے لئے بیدار نہیں ہوئے ہیں۔
م م م۔ تو سحری میں کیا کیا بنا ہے آج؟اب تو سحری کر رہے ہیں۔
واہ۔ آملیٹ۔ میرا پسندیدہ ہے۔ ذرا آملیٹ کے سائز کے بارے میں بتائیے گا۔
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سناؤ روزے کیسے گذر رہے ہیںو علیکم السلام
پپو بھائی کیسے مزاج ہیں؟