زلفی شاہ
لائبریرین
السلام علیکم لالہ!ایک دم زبردست اپیا
فنکشن پر کب تک لکھنے کا ارادہ ہے؟
السلام علیکم لالہ!ایک دم زبردست اپیا
فنکشن پر کب تک لکھنے کا ارادہ ہے؟
جو جو سمجھ نہیں آرہا وہ وہ لکھ دو۔لالہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کیا لکھوں
آج میں نے ڈھیر ساری آئسکریم کھائی ہے لالہجو جو سمجھ نہیں آرہا وہ وہ لکھ دو۔
مشورہ مفت کا ہے۔ اگر آپ اپنی مرضی سے فیس ادا کرنا چاہیں تو ایک آئس کریم لے کر کھا لیں۔
پر وہ تو آپ نے اپنی طرف سے کھائی ہے نہ کہ ہماری طرف سے۔ لالہ۔ ایک ہماری طرف سے بھی کھانی پڑے گی۔ ورنہ ہم اپنا مشورہ واپس لے لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاآج میں نے ڈھیر ساری آئسکریم کھائی ہے لالہ
تھینکس !وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہو تراب ؟ تھوڑی دیر کیوں ؟
تو تم سے کس نے کہا تھا ایک ساتھ دو یونیورسٹیز جوائن کرنے کا ۔۔ ایسا نہ ہو دونوں ہی نہ کر پاؤ ۔۔تھینکس !
آپی وہ ناں تھکں ہو رہی ہے کافی۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے کہا!
یو سناؤ کسی ہو کافی دں ہوگئے ملاقات نھیں ہوئی!
ہائے اپیا کیسی ہو؟ہیلو تراب بھائی
وعلیکم السلام چھوٹے بھائی !
یو آر رائیٹ یار!تو تم سے کس نے کہا تھا ایک ساتھ دو یونیورسٹیز جوائن کرنے کا ۔۔ ایسا نہ ہو دونوں ہی نہ کر پاؤ ۔۔
کافی دن کہاں ہوئے ہیں ۔۔ پڑھائی نے کچھ زیادہ ہی دماغ پر اثر کیا ہےلگتا ہے ۔۔۔
چانس مس کے چکر مین خود ہی مس نہ ہوجاؤ کہیں خیال رکھنا ۔۔۔ ۔۔ اللہ تعالٰی کایاب کرے گا انشاءاللہ ۔۔یو آر رائیٹ یار!
پر ایک چانس ملا تھا جس کو مس نھیں کرنا چھا رہا تھا!
اللہ سائیں بھتر کرے گا یو دعا کرو اپنے بھائی کے لیے!
تھینکس الوٹ آپیچانس مس کے چکر مین خود ہی مس نہ ہوجاؤ کہیں خیال رکھنا ۔۔۔ ۔۔ اللہ تعالٰی کایاب کرے گا انشاءاللہ ۔۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہو تراب ؟ تھوڑی دیر کیوں ؟