کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

سعود لالہ کو محفل سے غیر حاضر ہونے پر جرمانہ ۔
دو شوارمہ ، 20 آئسکریم ، 30 کلو چاول ، 50 کلو چکن ۔
مجھے لا کر دیا جائے تاکہ میں انتظامیہ کو شکایت نا کروں :tongue:

یہ شوارمہ اور آئسکریم تو بھلا ماننے والی بات ہے۔

یہ اتنے چاول اور چکن اپنے لیے ہی منگوا رہی ہو کیا؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام



یہ شوارمہ اور آئسکریم تو بھلا ماننے والی بات ہے۔

یہ اتنے چاول اور چکن اپنے لیے ہی منگوا رہی ہو کیا؟

اپنے لئے چاچو ، اور کیا آپ نہیں پتا مجھے چاول کتنے پسند ہیں ، اب ان میں چکن نا ہو تو پھر مزہ نہیں آتا، ویسے تو میں ابلے چاول بھی ایسے کھاتا ہوں جیسے بریانی ہو :p
 

عین عین

لائبریرین
بریانی کے تصور سے بہل جایا کرو نا۔ ابلے چاول بھی کیوں کھاؤ۔ ایک پلیٹ، رائتہ سلاد، اور مرغی کی رانیں۔ بس تصور ہی تصور میں دیگ چاٹ جاؤ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top