و علیکم السلامالسلام علیکم
سعود لالہ کو محفل سے غیر حاضر ہونے پر جرمانہ ۔
دو شوارمہ ، 20 آئسکریم ، 30 کلو چاول ، 50 کلو چکن ۔
مجھے لا کر دیا جائے تاکہ میں انتظامیہ کو شکایت نا کروں
وعلیکم السلام مجھے آپ سے بھی زیادہ بھوک لگی ہے لالہالسلام علیکم ۔۔۔ ۔ مجھے بھوک لگ رہی ہے
السلام علیکم ۔۔۔ ۔ مجھے بھوک لگ رہی ہے
اتنا بڑا جرمانہ لگ جائے گا، پھر تو واقعی محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی عافیت ہوگی۔
و علیکم السلام
بھوک لگ رہی ہے تو ناعمہ کے چائے خانے میں آ جائیں۔ کچھ نہ کچھ بندوبست ہو ہی جائے گا۔
و علیکم السلام
یہ شوارمہ اور آئسکریم تو بھلا ماننے والی بات ہے۔
یہ اتنے چاول اور چکن اپنے لیے ہی منگوا رہی ہو کیا؟
اتنے چاول اور چکن کا سُن کر میں سمجھا کہ تم نے اپنی نیاز دلانی ہے۔
اچھا جی۔ بھوکو
بریانی کے تصور سے بہل جایا کرو نا۔ ابلے چاول بھی کیوں کھاؤ۔ ایک پلیٹ، رائتہ سلاد، اور مرغی کی رانیں۔ بس تصور ہی تصور میں دیگ چاٹ جاؤ
سارے ہی چپ کر کے بیٹھے ہیں جیسے سٹار پلس پر ڈرامہ دیکھ رہے ہوں ، ساس بھی کبھی بہو تھی ۔
ہاہاہہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہ اسے کہتے ہیں بھس میں چنگی ڈال، بی جمالو دور کھڑی
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے لالہ ؟