زبیر مرزا
محفلین
ہم پہ تو بزرگی ٹوٹی پڑی ہےالسلام علیکم
زحال مرزا صاحب بھی بزرگ ہیں
ہم پہ تو بزرگی ٹوٹی پڑی ہےالسلام علیکم
زحال مرزا صاحب بھی بزرگ ہیں
پرسوں یکم اگست بروز بدھ میری دفتر کی جانب دے افطاری تھی۔ جس میں افطاری کے بعد کچھ لوگوں کو outstanding performance ایوارڈز سے بھی نوازہ گیا۔
مجھے بھی ایک گھڑی انعام میں ملی۔ سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کیا جائے۔
اسی پٹری کے ساتھ چلتے چلتے جب آپ دہلی کالج کے پیچھے آئیں گے تو وہاں لیاقت آباد اسٹیشن تھا جہاں پرندوں کا بازار بھی اتوار کو لگتا ہے بس اس سے تھوڑا آگے چل کر۔ وہ غریب آباد ، کریم آباد اور شریف آباد کے بالکل سنگم پر تھا ۔ عمارت تو اب بھی نظر آجائے گی ۔ 13 سال میں اس کے قریب ہی رہائش پذیر رہا ہوںلیکن لیاقت آباد میں کیا اس کے اریب قریب بھی کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں پایا جاتا
کریم آباد کی طرف سے ایک ریل کی پٹری ضرور گزرتی ہے لیکن وہاں سے کوئی ٹرین گزرے دہائیاں گزر گئی ہیں
آپ کے لئے تو میں بھی بزرگ ہوںوعلیکم السلام
ہمارے لیے تو بزرگ ہی ہیں
بزرگی یا بڑھاپاہم پہ تو بزرگی ٹوٹی پڑی ہے
بزرگی یار بڑھاپے میں ابھی کافی وقت ہیںبزرگی یا بڑھاپا
تم بزرگ نہیں بچے ہوآپ کے لئے تو میں بھی بزرگ ہوں
یعنی منہ میں چار دانت اور چند ایک کالے بال ابھی بھی پائے جاتے ہیںبزرگی یار بڑھاپے میں ابھی کافی وقت ہیں
اور یہ کس نے کہاکہ بچہ بزرگ نہیں ہوسکتاتم بزرگ نہیں بچے ہو
اللہ حافظ ۔چلیں جی اللہ حافظ کچھ پڑھ لیں اب ہم
ان شاءاللہ افطار کے بعد ملاقات ہوگی
افطار سے پہلے دعاؤں میں یاد رکھنے کی خصوصی درخواست ہےچلیں جی اللہ حافظ کچھ پڑھ لیں اب ہم
ان شاءاللہ افطار کے بعد ملاقات ہوگی
معلوم کرنا پڑے گا کس نے کہا ہےاور یہ کس نے کہاکہ بچہ بزرگ نہیں ہوسکتا
بس آپ کے آتے ہیں سب میں بزرگی کے اثرات سرائیت کر گئے ہیںیار یہ کیا میرے یہاں آتے ہی تم لوگوں نے بڑہاپا بزرگ بڈھا جیسے الفاظ بولنے شروع کرد یئے کیا بھگانا چاہتے ہو
اور آپ کو کہیںلو یہ تو میں نہیں چاہتا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرےآتے لوگ دوبارہ اپنے آپ کو جوان سمجھنے لگیں ۔ اور مجھے ۔ ۔ ۔