کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
پرسوں یکم اگست بروز بدھ میری دفتر کی جانب دے افطاری تھی۔ جس میں افطاری کے بعد کچھ لوگوں کو outstanding performance ایوارڈز سے بھی نوازہ گیا۔
مجھے بھی ایک گھڑی انعام میں ملی۔ سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کیا جائے۔

Omega.png

مبارک ہو شمشاد بھائی ، :)
ویسے میرے خیال سے دفتر والوں نے گھڑیاں اس یاد دہانی کے لئے تقسیم کی ہیں کہ خدا کے بندو دفتر وقت پر آیا کرو اور وقت ختم ہونے سے پہلے نہ کھسکا کرو۔ :rollingonthefloor:
 

میر انیس

لائبریرین
لیکن لیاقت آباد میں کیا اس کے اریب قریب بھی کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں پایا جاتا :)
کریم آباد کی طرف سے ایک ریل کی پٹری ضرور گزرتی ہے لیکن وہاں سے کوئی ٹرین گزرے دہائیاں گزر گئی ہیں :)
اسی پٹری کے ساتھ چلتے چلتے جب آپ دہلی کالج کے پیچھے آئیں گے تو وہاں لیاقت آباد اسٹیشن تھا جہاں پرندوں کا بازار بھی اتوار کو لگتا ہے بس اس سے تھوڑا آگے چل کر۔ وہ غریب آباد ، کریم آباد اور شریف آباد کے بالکل سنگم پر تھا ۔ عمارت تو اب بھی نظر آجائے گی ۔ 13 سال میں اس کے قریب ہی رہائش پذیر رہا ہوں
 

میر انیس

لائبریرین
یار یہ کیا میرے یہاں آتے ہی تم لوگوں نے بڑہاپا بزرگ بڈھا جیسے الفاظ بولنے شروع کرد یئے کیا بھگانا چاہتے ہو
 

میر انیس

لائبریرین
لو یہ تو میں نہیں چاہتا ۔ میں چاہتا ہوں کہ میرےآتے لوگ دوبارہ اپنے آپ کو جوان سمجھنے لگیں ۔ اور مجھے ۔ ۔ ۔
 

میر انیس

لائبریرین
دھت تیرے کی ۔ میں یہاں سے جارہا ہوں ۔ اور سب کان کھول کر سن لیں میں کسی کا انکل ونکل نہیں ہوں نہ مجھے کوئی انکل کہے ورنہ وہ دنگل ہوگا کہ دنیا دیکھے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top