کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
نون بھیا
میں بہت اچھی ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔ آج پھر بھابھی کی یاد زیادہ آ رہی ہے ناں آپ کو
ہی ہی ہی

ہا ہا ہا

پرسوں آپکی بھابھی کے لئیے کمپیوٹر بھیج رہا ہوں اور آج اپنے موبائل پر سکائپ انسٹال کر کے اسکے ذریعے بات کرنے کے تجربے بھی کر چکا ہوں جوکہ کامیاب رہے ہیں، اسکے بعد تو فون کرنے کا مسئلہ ہی حل ہوجائے گا :cool:
 
مقدس

لائبریرین

ہی ہی ہی ہی۔۔۔ آئی نیو اٹ بھیااا
میرا گئیس بالکل ٹھیک ہوا
 
میم نون

محفلین

مقدس

لائبریرین
آپ تو بہت ہی سمجھدار ہو :cool:

آپ اپنے مسٹر کا سنائیں کیسے ہیں؟
کیا ابھی پڑھائی کر رہے ہیں؟ اور کتنا عرسہ باقی ہے؟

ہی ہی ہی ہی
میرے مسٹر بھی بہت سوئیٹ ہیں۔۔ میری طرح۔۔ ہی ہی ہی
ہی از فائن بھیا۔۔ ابھی تو دو سال رہتے ہیں ان کی پڑھائی ختم ہونے میں۔۔ آج کل بہت ایکسائیٹڈ ہیں اور میں ان کو دیکھ کر ایکسائیٹڈ ہو رہی ہوں۔۔ ان کے ماما پاپا آنے والے ہیں جلدی۔۔
 
مقدس

لائبریرین
سعود بھیا
اگر ہم کو اپنے لیپ ٹاپ میں چیک کرنا ہو کہ کون کون سے پروگرامز ایکٹیو ہیں۔۔ کیونکہ ہمارا لیپ ٹاپ بہت سلو ہو رہا ہے۔۔ وہ کیسے چیک کرتے ہیں
 
سعود بھیا
اگر ہم کو اپنے لیپ ٹاپ میں چیک کرنا ہو کہ کون کون سے پروگرامز ایکٹیو ہیں۔۔ کیونکہ ہمارا لیپ ٹاپ بہت سلو ہو رہا ہے۔۔ وہ کیسے چیک کرتے ہیں

Ctrl+Shift+Esc دبا کر دیکھیں، اگر ایک چھوٹی ونڈو کھلجائے جہاں چل رہے سارے پروگراموں کی فہرست ہو تو سمجھئے کہ آپ نے ٹاسک مینیجر کھول لیا ہے۔ :)
 
اب ہم ذرا باہر جا رہے ہیں۔ چند گھنٹوں کے بعد واپسی ہوگی۔ تب تک محفل آپ سب کے حوالے۔ کوئی ضرورت پیش آ جائے تو ہم سے فون پر رابطہ یا جا سکتا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top