مقدس
لائبریرین
جی بھیا۔۔ آئی ہیڈ بھنڈی ٹوڈےرات کا کھانا کھا لیا ہماری گڑیا رانی نے؟
جی بھیا۔۔ آئی ہیڈ بھنڈی ٹوڈےرات کا کھانا کھا لیا ہماری گڑیا رانی نے؟
نون بھیا
میں بہت اچھی ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔ آج پھر بھابھی کی یاد زیادہ آ رہی ہے ناں آپ کو
ہی ہی ہی
جی بھیا۔۔ آئی ہیڈ بھنڈی ٹوڈے
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ آئی نیو اٹ بھیاااہا ہا ہا
پرسوں آپکی بھابھی کے لئیے کمپیوٹر بھیج رہا ہوں اور آج اپنے موبائل پر سکائپ انسٹال کر کے اسکے ذریعے بات کرنے کے تجربے بھی کر چکا ہوں جوکہ کامیاب رہے ہیں، اسکے بعد تو فون کرنے کا مسئلہ ہی حل ہوجائے گا
ہمارے گھر میں کوئی بھی فروزین کھانا نہیں بنتا بھیایہ ہوئی ناں بات۔ ویسے بھنڈی فریش والی تھی یا فروزین؟
مجھے بھی بھیا اور امی ناں اتنا یمیی بناتی ہیں کہ واؤواؤ بھنڈی مجھے بہت پسند ہے
آپ تو بہت ہی سمجھدار ہوہی ہی ہی ہی۔۔۔ آئی نیو اٹ بھیااا
میرا گئیس بالکل ٹھیک ہوا
ہمارے گھر میں کوئی بھی فروزین کھانا نہیں بنتا بھیا
یہ ہوئی ناں بات۔ ویسے بھنڈی فریش والی تھی یا فروزین؟
ہمارے گھر میں کوئی بھی فروزین کھانا نہیں بنتا بھیا
آپ تو بہت ہی سمجھدار ہو
آپ اپنے مسٹر کا سنائیں کیسے ہیں؟
کیا ابھی پڑھائی کر رہے ہیں؟ اور کتنا عرسہ باقی ہے؟
ہم تو تازہ خرید کر اسے فریز کر دیتے ہیں تاکہ جب موسم نہیں ہوتا تب بھی کھا سکیں
نہیں تو۔۔ ہی ہی ہیپھر آپ نے اس کا سرا ناک کی نوک پر چپکایا یا نہیں؟
سعود بھیا
اگر ہم کو اپنے لیپ ٹاپ میں چیک کرنا ہو کہ کون کون سے پروگرامز ایکٹیو ہیں۔۔ کیونکہ ہمارا لیپ ٹاپ بہت سلو ہو رہا ہے۔۔ وہ کیسے چیک کرتے ہیں
نہیں تو۔۔ ہی ہی ہی
ہیں یہ کیسے ممکن ہے بھلالیکن یہاں ہر سیزن میں مل جاتی ہیں۔۔ سو نو پرابلم ،، ہی ہی ہی