کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہی ہی ہی ہی
امی کہہ رہی تھیں کہ تیمور آنے والا ہو گا۔۔تم ایسے ہی گھوم رہی ہوو۔۔ ہی ہی ہی میں نے کہا ہے کہ امی میں تو بیمار ہوں۔۔ ہی ہی ہی اس پر ڈانٹ پڑ گئی

بیمار ہیں تو گھوم کیوں رہی تھیں؟ آرام کرنا چاہئے تھا۔ :)
 

موجو

لائبریرین
شکریہ بہنا
ورنہ میں تو بستر کے قریب بیٹھا ہوں کسی بھی لمحے سونے کا فیصلہ کرچکا ہوتا اس دوران میں دوسری بہنا چائے کی آواز دے گئی ہے اور میں واقعی چائے پی کر آگیا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top