کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ سب آپ کی وجہ سے ہے۔ آپ نے آنا کم کر دیا ہے اور آپ کے ساتھیوں نے بھی آنا کم کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظلِ الٰہی میں تو آپ کی دعاؤں سے اچھا ہوں۔
اب باقی کی رعایا بھی آتی جائے گی اور اپنے متعلق بتاتی جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top