کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
جی بالکل :happy: ، بینگن ہیں اور بہت مزے کے بنے ہیں ، میں ابھی تھوڑی دیر پہلے منہ بنا رہی تھی پر کھایا تو بہت مزیدار بنے ہوئے تھے ۔
بہت سی چیزیں ہوتی ہیں کہ جب تک منہ میں نہ جائیں
منہ بنا ہی رہتا ہے ان کو دیکھ کر :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی
ابھی تو ہمارا دماغ ایسا نہیں چل رہا کہ ہم یہ سوچیں کہ نیا سلسلہ کس نام سے ہو :)

ویسے اس کے بعد ایک سلسلہ اور تھا جو بھی کئی دھاگوں تک چلا تھا۔
اس کا نام تھا
اب کس کو آنا ہے۔

ارے :happy: ، میں تو جب سوچنے بیٹھی تو میرے پاس ایک طویل فہرست بنتی گئی ہے نئی
آپ نے درست لکھا ہے ، "اب کس کو آنا ہے؟" بھی تھا ۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے :happy: ، میں تو جب سوچنے بیٹھی تو میرے پاس ایک طویل فہرست بنتی گئی ہے نئی
آپ نے درست لکھا ہے ، "اب کس کو آنا ہے؟" بھی تھا ۔

کیا خیال ہے پھر اسی فہرست میں سے کوئی نیا نام چن لیا جائے۔
اور کیا پتہ آپ کی فہرست سے ہمارے دماغ میں بھی کچھ نیا آجائے :)
 
جھوجھنا مصدر ہے ثابت کیجیے اور پانچ جملوں میں استعمال کیجیے ۔
اول تو یہ کہ جھوجھنا نہیں بلکہ جوجھنا۔
دوم یہ کہ جوجھنا ہندی میں زیادہ مستعمل ہے۔
سوم یہ کہ جوجھنے والے کھلاڑیوں کو جوجھارو کھلاڑی کہتے ہیں۔
چہارم یہ کہ جوجھنا مصدر، حاصل مصدر، مشتق یا جامد ہو اس سے کسی کا کیا بنتا بگڑتا ہے؟
پنجم یہ کہ آپ نے ہمیں کہاں جوجھنے کے لئے الجھا دیا؟ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top