سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اوئی آپی
یہ تو چیٹنگ ہو گئی
بالکل بھی نہیں
اوئی آپی
یہ تو چیٹنگ ہو گئی
مثلاًاور بھی کافی کچھ کہا جاسکتا ہے ویسے تو
اول تو یہ کہ جھوجھنا نہیں بلکہ جوجھنا۔
دوم یہ کہ جوجھنا ہندی میں زیادہ مستعمل ہے۔
سوم یہ کہ جوجھنے والے کھلاڑیوں کو جوجھارو کھلاڑی کہتے ہیں۔
چہارم یہ کہ جوجھنا مصدر، حاصل مصدر، مشتق یا جامد ہو اس سے کسی کا کیا بنتا بگڑتا ہے؟
پنجم یہ کہ آپ نے ہمیں کہاں جوجھنے کے لئے الجھا دیا؟
بہت سی چیزیں ہوتی ہیں کہ جب تک منہ میں نہ جائیں
منہ بنا ہی رہتا ہے ان کو دیکھ کر
کیا خیال ہے پھر اسی فہرست میں سے کوئی نیا نام چن لیا جائے۔
اور کیا پتہ آپ کی فہرست سے ہمارے دماغ میں بھی کچھ نیا آجائے
کچھ ناگزیر مصروفیات کے باعث ہمارا ویک اینڈ والا وعدہ شمشاد بھائی کی تعریف پر پورا اترا۔
آپ امتیازی نمبروں کے ساتھ کامیاب ہو گئے ہیں سعود بھائی
اور جب تک یہ نستعلیقی تھیم رہے گی یہ جھوجھنا ہی رہے گا !
اور یہ ملنا جلنا جلدی ہو جائے تو بہتر ہے کیوں کہ اس دھاگے کے دن نہیں بلکہ گھنٹے گنے جا چکےہیں۔ہاں ناں ، مل جل کے فیصلہ ہو جائے
وہ میں ابھی نہیں بتارہا
ہاں ناں ، مل جل کے فیصلہ ہو جائے
اور یہ ملنا جلنا جلدی ہو جائے تو بہتر ہے کیوں کہ اس دھاگے کے دن نہیں بلکہ گھنٹے گنے جا چکےہیں۔
چلیں پھر بسم اللہ کیجئے آپ۔
کوئی کہے کہ نہ بتائیں تو بھلا آپ مان جائیں گی؟ویسے ایک آئیڈیا میرے پاس بھی ہے
بتا دوں کیا؟
ویسے ایک آئیڈیا میرے پاس بھی ہے
بتا دوں کیا؟
گڈ پوائنٹ بھیاکوئی کہے کہ نہ بتائیں تو بھلا آپ مان جائیں گی؟
ہم تو فہیم بھائی اور پیاری پیاری بہنوں پر تکیہ کیے بیٹھے ہیں۔