بے تحاشہ لوڈشیڈنگ کاویسے ابھی کون سا موسم چل رہا ہے
کس قسم کے اعداد و شمار درکار ہیں؟ در اصل ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس سلسلے کے ناموں میں بعض حالات میں قدر مشترک کی کمی نظر آئی جس کے باعث چند دھاگے گرفت میں نہیں آ رہے۔ لیکن ان کا کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔ بس آپ یہ بتائیں کہ کس قسم کے اعداد و شمار چائیں؟ایک آئیڈیا آیا ہے
یہ بتائیں کہ کس کس نوعیت کے اعداد وشمار مل سکتے ہیں سعود بھائی ؟
چوتھا مہینہ تو آہی گیا ہے۔
اب اگلا دھاگہ شروع ہو تو کب سے ہونا چاہیے؟
چاند کے لحاظ سے کیا خیال ہے جیسے عید کے لیے چاند دیکھا جاتا ہے
نیا عنوان شروع کرنے سے پہلے ایک دھاگہ سنچری سیلیبریشن کا اور پھر اس کے بعد نیا سلسلہ
کس قسم کے اعداد و شمار درکار ہیں؟ در اصل ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس سلسلے کے ناموں میں بعض حالات میں قدر مشترک کی کمی نظر آئی جس کے باعث چند دھاگے گرفت میں نہیں آ رہے۔ لیکن ان کا کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔ بس آپ یہ بتائیں کہ کس قسم کے اعداد و شمار چائیں؟
تب تک نئے دھاگے کا عنوان بھی ڈیسائیڈ ہو جائے گاچاند کے لحاظ سے کیا خیال ہے جیسے عید کے لیے چاند دیکھا جاتا ہے
نیا عنوان شروع کرنے سے پہلے ایک دھاگہ سنچری سیلیبریشن کا اور پھر اس کے بعد نیا سلسلہ
ہاں آپ بتائیں ناں کہ کیا کیا اعداد و شمار درکار ہیں؟ ہم کوشش کریں گے کہ ان کو کشید کر سکیں۔سعود بھائی ، سو دھاگے مکمل ہونے والے ہیں تو اب سنچری سیلبریشن تو اس کے لیے اعداد و شمار چاہییں
کس قسم کے اعداد و شمار درکار ہیں؟ در اصل ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس سلسلے کے ناموں میں بعض حالات میں قدر مشترک کی کمی نظر آئی جس کے باعث چند دھاگے گرفت میں نہیں آ رہے۔ لیکن ان کا کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔ بس آپ یہ بتائیں کہ کس قسم کے اعداد و شمار چائیں؟
پکے پکائے اعداد و شمار تو نہیں ہیں لیکن ان کو پکایا ضرور جا سکتا ہے۔سعود بھائی ، اب مجھے نہیں معلوم کہ اعداد و شمار کس طرح سے موجود ہیں آپ کے پاس ، اس سلسلے میں اراکین کی شمولیت یا شرکت کے حوالے سے ہوں ، زیادہ سے زیادہ بلکہ سب سے زیادہ ، یا سب سے کم ، تمام دھاگوں میں یا انفرادی یا اجتماعی کوئی ریکارڈز ہوں وغیرہ وغیرہ
پکے پکائے اعداد و شمار تو نہیں ہیں لیکن ان کو پکایا ضرور جا سکتا ہے۔
اور وہ اعداد و شمار ہم سے کون اور کہاں لینا چاہے گا؟پکا لیں پھر
اور وہ اعداد و شمار ہم سے کون اور کہاں لینا چاہے گا؟
جو کوئی بھی نیا سلسلہ شروع کرنا چاہے اس کو اعداد و شمار کی ضرورت ہوگی۔ اگر ان اعداد و شمار پر مشاورت کرنی ہو تو وہ بھی کیا جا سکتاہے اور اس مشاورت میں ایک سے زائد احباب شریک ہو سکتے ہیں۔اس بارے میں آپ بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں ، کیا ایک نام کافی ہے یا زائد ؟
تب تک نئے دھاگے کا عنوان بھی ڈیسائیڈ ہو جائے گا
شمشاد بھیا کی خوائش پوری ہو جائے گی وہ چاہتے تھے کہ یہ تھریڈ آج ہی ختم ہو جائے
ہمارا خیال ہے کہ جب تک نئے سلسلے کی تمام تفصیلات طے نہ ہو جائیں اس دھاگے کو جوں کا توں چلنے دیا جائے گا۔ لیکن نئے سلسلے کے بارے میں جلدی فیصلہ کیا جانا چاہئے۔ ہم مختلف قسم کے اعداد و شمار جمع کر رہے ہیں۔سعود بھائی سو پیغامات سے استثنا ہے ناں ؟
جو کوئی بھی نیا سلسلہ شروع کرنا چاہے اس کو اعداد و شمار کی ضرورت ہوگی۔ اگر ان اعداد و شمار پر مشاورت کرنی ہو تو وہ بھی کیا جا سکتاہے اور اس مشاورت میں ایک سے زائد احباب شریک ہو سکتے ہیں۔
بہتر، پھر آپ مشاورت کے لئے مکالمہ شروع کیجئے اور متعلقہ احباب کو شامل کیجئے۔اس طرح پھر مشاورت بہتر رہے گی ۔