کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہائے اللہ جی اتنی زیادہ تو نہیں کھاتی اپیا :(
اور آئس کریم کھانے سے بندہ موٹا ہوجاتا ہے کیا ؟ :shock:
ہاں موٹے تو ہوجاتے ہیں زیادہ کھانے سے :) لیکن خیر ہے موٹے ہونے کی آئس کریم دیکھ کے دل رہتا بھی تو نہیں نہ :? ۔۔شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔۔:-P
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top