تو پھر میں تو کباب میں ہڈی بنا نہِ!مجھے میرے ایک دوست نے مدعو کر رکھا ہے۔
ہڈی نہیں ہڈا ۔۔۔تو پھر میں تو کباب میں ہڈی بنا نہِ!
وعلیکم السلام،السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
ہاں وہ بھی بڑآ بڑا!ہڈی نہیں ہڈا ۔۔۔
ویلکم موڈ صاحبہ!
وعلیکم السلام،
میں تو فائیں ہوں!
آپ سناؤ بھنا!؟
اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟ کیسا گذرا دن ؟کیسی ہیں @سارہ
اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟ کیسا گذرا دن ؟
می خفا مقدس گڑیا سے ۔۔۔۔ہیلووووووووو
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ ؟ بے بیاں اور بھیّا کی طبیعت کیسی ہے ۔السلام علیکم ۔
وعلیکم السلام عندلیبالسلام علیکم ۔
مجاما اچھا تو اب میں مغل بھیا کی بھی اپیا ہوگئی ۔ ہی ہی ہی ۔ الحمدللہ سب ٹھیک ہیں ۔وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ ؟ بے بیاں اور بھیّا کی طبیعت کیسی ہے ۔