کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ،
خالہ جان کیسی ہیں آپ ، امین میاں کیسے ہیں ؟
مجھے خبر ہوئی کہ آج مرغ چھولے بنائے ہیں آپ نے ۔۔ میرا حصہ کہاں گیا ؟؟:-(
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمدللہ ہم سب بالکل ٹھیک ہیں
ہاں میں نے اسی لئے یہاں اعلان کردیا تھا ، اب جس کو کھانا تھے وہ آکر اپنا حصہ وصول کرسکتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو جو سوتا ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھوتا (پنجابی والا نہیں) ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کیا کر رہے ہیں

مغل بھیا سوری آپ کے میسج کا ریپلائی نہیں کر پائی
حد سے زیادہ بزی ہونے کی وجہ سے
ناراض نہیں ہوتے بہنوں سے
 

مغزل

محفلین
مجاما اچھا تو اب میں مغل بھیا کی بھی اپیا ہوگئی ۔ ہی ہی ہی ۔ الحمدللہ سب ٹھیک ہیں ۔
اور نہیں تو کیا ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ آپ بھابھی ( غ۔ن۔غ ) نے خوب کلاس لی ایک دن میری کہ
’’ خوامخواہ بڈھے کھوسٹ بننے کا بھوت سوار ہے ، خبردار۔۔۔۔‘‘ ( سر پر بیلن اور چمٹے کے نشان سنسر کردیے ہیں میں نے ۔ ہاہاہہا :blushing: )
بس پھر کیا تھا بہنا ہم نے فوراً سے پیشتر سب کو اپیا اور انکل بنا لیا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ :biggrin:
 

عندلیب

محفلین
اور نہیں تو کیا ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ آپ بھابھی ( غ۔ن۔غ ) نے خوب کلاس لی ایک دن میری کہ
’’ خوامخواہ بڈھے کھوسٹ بننے کا بھوت سوار ہے ، خبردار۔۔۔۔ ‘‘ ( سر پر بیلن اور چمٹے کے نشان سنسر کردیے ہیں میں نے ۔ ہاہاہہا :blushing: )
بس پھر کیا تھا بہنا ہم نے فوراً سے پیشتر سب کو اپیا اور انکل بنا لیا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ :biggrin:
شوہر ہوں تو ایسے ۔ ہی ہی ہی
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمدللہ ہم سب بالکل ٹھیک ہیں
ہاں میں نے اسی لئے یہاں اعلان کردیا تھا ، اب جس کو کھانا تھے وہ آکر اپنا حصہ وصول کرسکتے تھے ۔۔۔ ۔ ۔۔تو جو سوتا ہے وہ۔۔۔۔۔کھوتا (پنجابی والا نہیں) ہے :)
ہیں ں ں ں ۔۔۔ پر خالہ جان میں کب سورہا ہوں ۔۔ ؟؟؟
میرے تو پیٹ میں بھوک کے مارے چوہوں نے تین ٹیسٹ میچ بھی کھیل لیے ۔۔ دو (2) ڈرا ہوئے ہیں ایک میں ہا رگیا ہوں ۔۔
مگر مرغ چھولے نصیب نہ ہوئے ۔۔مجھے تو یہ مرغ چھولے مرگ چھولے لگنے لگے ہیں ۔۔ :blushing:
کھوتا تو کسی بھی زبان میں کھوتا ہی ہے ناں ۔۔ ہاہاہیایا ۔۔ قوسین کی حاجت نہ تھی خالہ جان ہم آپ کے بچوں کی طرح ہی تو ہیں ۔۔۔:notworthy:
 

مغزل

محفلین
تو کیا ہوا
اور لے آئیں ناں
بہنیں نخرے کرتی ہیں ناں
بھیا تو مان جاتے ہیں :)
بہنیں اور بیٹیاں تو سرمایہ ہوتی ہیں گڑیا۔۔
می جسٹ کڈنگ ۔۔ کوئی خفا شفا نہیں ہوں میں ۔۔
( اپنی غ۔ن۔غ اپیا کو مت بتا دینا کہ میں خفا ہوا ہوں ۔۔ ورنہ مجھے گھر میں بھی ہیلمٹ پہننا پڑے گا ۔۔:biggrin: )
 

مقدس

لائبریرین
بہنیں اور بیٹیاں تو سرمایہ ہوتی ہیں گڑیا۔۔
می جسٹ کڈنگ ۔۔ کوئی خفا شفا نہیں ہوں میں ۔۔
( اپنی غ۔ن۔غ اپنا کو مت بتا دینا کہ میں خفا ہوا ہوں ۔۔ ورنہ مجھے گھر میں بھی ہیلمٹ پہننا پڑے گا ۔۔:biggrin: )
یہ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا
غزل آپی س شکایت کرتی ہوں پھر
 

مغزل

محفلین
یہ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا
غزل ( غ۔ن۔غ ) آپی س شکایت کرتی ہوں پھر
اے ے ے ے۔۔۔ شمو کرو ۔۔ بھیّا کی پٹائی ہوگی اور تم خوش ہورہی ہو ۔۔ توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے ۔۔
( ویسے لگا دو شکایت ۔۔ ہی ہی ۔، کافی دن ہوگئے کلاس نہیں ہوئی میری ۔۔ مزا آجائے گا جب میں محفل میں سر پر گومڑ لے کر آؤں گا۔۔)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top