ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم
آج اپریل کی 7 تاریخ ہے، ہفتے کا دن ہے اور میرا دفتر میں اختتام ہفتہ کے بعد پہلا دن۔
وعلیکم السلام
لالہ میں آپ سے کچی ہوں ۔
السلام علیکم
آج اپریل کی 7 تاریخ ہے، ہفتے کا دن ہے اور میرا دفتر میں اختتام ہفتہ کے بعد پہلا دن۔
ہیں ں ں ں ۔۔۔۔ یہ مانو بلیّ ہمارے خان لالہ کو ڈانٹتی ہے ے ے ۔۔۔؟؟؟۔۔ بررر۔۔۔۔الٹی مجھے ڈانٹ پڑ جانی ہے لالہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آج اپریل کی 7 تاریخ ہے، ہفتے کا دن ہے اور میرا دفتر میں اختتام ہفتہ کے بعد پہلا دن۔
وعلیکم السلام
کیسی ہو۔
سب کی جانب سے وعلیکم السلام صاحبِ فہم و ذکا فہیم بھائی ۔۔سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
ہیں ں ں ں ۔۔۔ ۔ یہ مانو بلیّ ہمارے خان لالہ کو ڈانٹتی ہے ے ے ۔۔۔ ؟؟؟۔۔ بررر۔۔۔۔
فکر ناٹ خان لالہ، ہم آپ کی اپیا ( غ۔ن۔غ ) کو بتاتے ہیں۔۔ مانوبلیّ ( عائشہ عزیز ) کا ۔۔
دیکھنا خان صاحب پھر کیا کلاس ہوگی مانو بلیّ کی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔۔
ہاں جی ٹھیک ہے لالہ
اللہ کا کرم ہے۔میں بالکل ٹھیک آپ کیسے ہیں؟؟؟
سب کی جانب سے وعلیکم السلام صاحبِ فہم و ذکا فہیم بھائی ۔۔
سب اپنا اپنا حال خود بتائیں گے ۔۔ ’’ہم ٹھیک ہیں ‘‘ ممالک کا جبر ہے اور مالک کا کرم ہے ۔۔
آپ سنائیں کیسے مزاجِ گرامی قدر ہیں ۔۔۔
اللہ کا کرم ہے۔
اور کیا ہورہا تھا۔
مجھے تو لگا تم اب عید کے بعد ہی آؤ گی
اچھا،جی سعود لالہ نے کہا تھا کہ حاضری دیتی رہوں ۔ پڑھ رہی ہوں اور یہاں بھی ہوں ۔
اچھا،
لیکن اس طرح تو توجہ دونوں جانب ہی رہنی ہے۔
جیسے کہ ابھی میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں بھی لگا ہوں
تو توجہ دونوں جانب ہورہی ہے۔
اس سے پڑھائی پر کتنا اثر پڑ سکتا ہے۔
خیال سے اتنے لیکچر نہ سن لینا کہ چکرا ہی جاؤمیری پڑھائی پر تو کوئی اثر نہیں پر رہا میں انٹر نیٹ پر ہی لیکچر سن رہی ہوں۔
ادھر بھی مالک کا کرم ہے پیارے ، بس دعائیں مطلوب و مقصود ہیں ۔ سلامتی ہو اللہ کی آپ پر۔۔اللہ کا کرم ہے مغل بھائی
میں ٹھیک ٹھاک۔
آپ سنائیں۔
خیال سے اتنے لیکچر نہ سن لینا کہ چکرا ہی جاؤ
پھر کیسا ہوگا بھلانہیں ایسا کچھ نہیں ہو گا۔
پھر کیسا ہوگا بھلا
ایسا کہ لیکچر سن سن کر تم نے بھی لیکچر دینے میں ایکسپرٹ ہوجانا ہے