فہیم
لائبریرین
تم دے نہیں سکتیں۔ایسا لیکچر نہیں دے سکتی میں
میں تو سن بھی نہیں سکتا اتنا لمبا لیکچر
تم سناؤ
کوئی نئی تازہ۔
تم دے نہیں سکتیں۔ایسا لیکچر نہیں دے سکتی میں
وعلیکم السلام
لالہ میں آپ سے کچی ہوں ۔
کیوں جی اب کیا ہو گیا؟
تم دے نہیں سکتیں۔
میں تو سن بھی نہیں سکتا اتنا لمبا لیکچر
تم سناؤ
کوئی نئی تازہ۔
ناعمہ عزیز منے آپ ان لیکچروں سے فارغ ہوجائیں تو ، میرا اور آپ کی غزل اپیا کا ارادہ ہے محفل میں ’’ لیکچرز ‘‘ کا باقاعدہ آغاز کیا جائے ۔۔
جس میں مختلف النوع موضوعات پر لیکچر شامل ہوں گے ۔۔۔امید ہے مفید سلسلہ رہے گا۔
جیتی رہو گڑیا رانی ۔۔۔۔۔۔یہ ٹھیک ہے لالہ ، آپ کو جب میری ضرورت پڑے تو آپ بُلا لیں مجھے
آپ نے بات نہیں کی
چلو جی تسی سنو لیکچر۔فی الحال یہ لیکچر ہی نیا تازہ تھا
کس سے بات نہیں کی؟ او اچھا سمجھ گیا، فکر نہ کرو جیسے ہی موقع ملا میں خود جا کر "ان" سے بات کروں گا۔
چلو جی تسی سنو لیکچر۔
ہم اب چلے
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اپنا بہت خیال رکھنا
اللہ حافظ
جیتی رہو گڑیا رانی ۔۔۔ ۔۔۔
لالہ اب تو سچی مچی میں نے کچی کر دینی ہے آپ سے
شمشاد بھائی اسی کو کہتے ہیں ۔ایتھے رکھ۔ایک تو تمہاری سمجھ نہیں آتی، کہتی ہو بات نہیں کی اس لیے کچی اور جب کرنے کی کہتا ہوں تو پھر بھی کچی، یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
اپسسسارے ارے ارے ۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔۔
ہمارے بالا ہی بالا میں وہ دھاگہ غائب بھی ہوگیا تھا۔۔
خفا تو ہم اپنی گڑیا عائشہ عزیز سے ہیں ۔۔ جو ہمیں ٹیگ کرنا بھول گئی ہیں ۔۔۔
ہائے اللہ جی ! یہ مجھے ڈانٹ پڑوانے کی سازشیں کیوں ہورہی ہیں۔ میں کیا کیا ؟
ہیں ں ں ں ۔۔۔ ۔ یہ مانو بلیّ ہمارے خان لالہ کو ڈانٹتی ہے ے ے ۔۔۔ ؟؟؟۔۔ بررر۔۔۔۔
فکر ناٹ خان لالہ، ہم آپ کی اپیا ( غ۔ن۔غ ) کو بتاتے ہیں۔۔ مانوبلیّ ( عائشہ عزیز ) کا ۔۔
دیکھنا خان صاحب پھر کیا کلاس ہوگی مانو بلیّ کی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔۔
ہیں ں ں ں ۔۔۔۔۔۔ ہوشیااااااااررررر ی ی ی ۔۔۔۔ شو شویٹاپسسس
دیکھیں لالہ وہاں ہے تو آپ کا نام
ہاہاہاہ ۔۔۔ آپ نے کچھ نہیں کیا اسی لیے سازشیں ہورہی ہیں ۔ ہاہااہاہاہ ۔۔ جیتی رہو منے ۔۔۔۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے ۔۔۔ہائے اللہ جی ! یہ مجھے ڈانٹ پڑوانے کی سازشیں کیوں ہورہی ہیں۔ میں کیا کیا ؟
کوئی چاچو واچو نہیں چلے گا۔۔۔
اب مجھے کون بچائے
چاچو آپ کہاں ہیں ؟؟؟؟