یا ہوووووووووووووو
میرے چاچو زندہ باد
السلام علیکم چاچو!
( شچی میں بہت ڈانٹ پڑتی ہے مجھے مزے مزے کی ۔ ہی ہی ہی ۔۔ یہ دیکھو میرے سر پر گومڑے ے ے۔۔۔۔ )
آپ تو گم نہیں ہوئے نا بھائیتھوڑی فراغت سی میسر آگئی ابھی۔
لیکن یہاں سے تو آج کل سب ہی گم گم چل رہے ہیں۔
ہم نے کہاں گم ہونا ہے بھلاآپ تو گم نہیں ہوئے نا بھائی
آپ کے اگر گومڑے پڑے ہوئے ہیں تو کسی موچی سے رجوع کریں۔ افاقہ ہو گا۔
میمی ی ی ی ی ی ی ی ی یبھیا ناں پوچھیں آج کل میں مکمل طور پر امی کے نرغے میں ہوں
چوں چراں کرنے پر زور کی پڑتی ہے
ہی ہی ہی
بس کچھ دن اور
بھیا ناں پوچھیں آج کل میں مکمل طور پر امی کے نرغے میں ہوں
چوں چراں کرنے پر زور کی پڑتی ہے
ہی ہی ہی
بس کچھ دن اور
جیییییییمیمی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
السلام علیکم
کیسی ہو تم
ہم سوچتے ہیں کہ ایک انجمن بنا لی جائے ۔۔
’’ انجمن تحفظ اختیات المحفلین ‘‘
( برائے تحفظِ بہنیات و بیٹیات و اپیّات )
کیوں مقدس بیٹا ؟
عائشہ عزیز اور ناعمہ بٹیا، عندلیب اپیا اور تبسم بٹیا کیا کہتی ہیں بیچ اس مسئلے کے ۔۔ ؟؟؟
آئیڈیا آپ کی غزل اپیا کا ہے ۔۔ میں نے تو فوراً حامی بھر لی ہے ۔۔۔ اب آگے خدا کی مرضی ۔۔۔
جییی ییی ی
وعلیکم السلام
میں بہت پیاری ہوں
ہی ہی ہی
انجمن کے تاحیات صدر ابنِ بھیّا عنقریب المعروف بَنّے بھیّا یعنی سعود بھیّا اور ناظم الامور جھگڑا نمٹائیات و ردِ امی جان کی نرغیات کا شعبہ میرا ۔۔ہم سوچتے ہیں کہ ایک انجمن بنا لی جائے ۔۔
’’ انجمن تحفظ اختیات المحفلین ‘‘
( برائے تحفظِ بہنیات و بیٹیات و اپیّات )
کیوں مقدس بیٹا ؟
عائشہ عزیز اور ناعمہ بٹیا، عندلیب اپیا اور تبسم بٹیا کیا کہتی ہیں بیچ اس مسئلے کے ۔۔ ؟؟؟
آئیڈیا آپ کی غزل اپیا کا ہے ۔۔ میں نے تو فوراً حامی بھر لی ہے ۔۔۔ اب آگے خدا کی مرضی ۔۔۔
اس کی ضرورت ہمیں نہیں ہوتی بھیااوہ ہو۔
تم اور پیاری
طوطے شوطے تو نہیں پال رکھے تم نے