حاضر تو ہم بھی ہیں مگر آپ لوگوں کے گپ شپ میں مخل ہونا نہیں چاہتے
لیکناس کی ضرورت ہمیں نہیں ہوتی بھیا
شمشاددددددد بھیاااااااااااا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم اچھی والا بہنا کیسی ہو تم
اللہ کا کرم ہے۔وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟
لالہ اتنی مشکل اردو والی انجمنہم سوچتے ہیں کہ ایک انجمن بنا لی جائے ۔۔
’’ انجمن تحفظ اختیات المحفلین ‘‘
( برائے تحفظِ بہنیات و بیٹیات و اپیّات )
کیوں مقدس بیٹا ؟
عائشہ عزیز اور ناعمہ بٹیا، عندلیب اپیا اور تبسم بٹیا کیا کہتی ہیں بیچ اس مسئلے کے ۔۔ ؟؟؟
آئیڈیا آپ کی غزل اپیا کا ہے ۔۔ میں نے تو فوراً حامی بھر لی ہے ۔۔۔ اب آگے خدا کی مرضی ۔۔۔
اچھا اور تھکا دینے والا بھیااللہ کا کرم ہے۔
تم سناؤ
کیسا گزرا دن ابھی تک
اور کیا ہورہا ہے۔
چائے شائے چلے گی کیا
اچھا اور تھکا دینے والا بھیا
ابھی سو کر اٹھی ہوں
اور ابھی اسائنمنٹ بنانی ہے اس کے لیے کچھ دیکھنا تھا سوچا یہاں بھی چکر لگا لوں ۔
چائے تو نہیں بھیا البتہ آئس کریم چلے گی
بالکل چلے گی بھیا
جی اچھا نہیں تھکتی ویسے اب تو سو کر اتر گئی تھکن ۔۔آج کالج میں کچھ فارمز کے سلسلے میں بہت چکر لگانے پڑے۔
کالج تو بھیا سے کے ساتھ جاتی ہوں بھیاچلالو پھر، منہ رکھو اور معدے تک ڈائریکٹ سلائیڈنگ
کالج کتنا دور ہے تمہارا گھر سے اور کیسے جاتی کالج تک بھیا کے ساتھ بائیک پر یا پھر پاؤں پاؤں
کالج تو بھیا سے کے ساتھ جاتی ہوں بھیا
لیکن وہاں کالج میں چکر لگانے پڑے ناں بھیا اتنا بڑا تو کالج ہے کبھی لائبریری ، کبھی ہال ، کبھی ابو جان کو دیکھنے گیٹ پر اور کبھی پھر سے لائبریری
گڈ
اچھی بات ہے یہ تو۔
پتہ ہے کیا اس طرح تم اسمارٹ رہو گی
ورنہ اگر اتنی بھاگم دوڑ نہ کرو تو شایدگپلو بہنا ہوجاؤ
ہائے اللہ جی! وہ کیوں بھیا ؟