کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی۔ رات ہم نے دیر تک جاگ کر محفل کے فورمز کی ترتیب بدلی اور پھر سارے گھوڑے بیچ کر سوئے ہیں تو اب جا کر جاگے ہیں۔ :) :) :)
 
ہم سوچتے ہیں کہ ایک انجمن بنا لی جائے ۔۔:)

’’ انجمن تحفظ اختیات المحفلین ‘‘
( برائے تحفظِ بہنیات و بیٹیات و اپیّات )

انجمن تو بنا لیں، اس کی رجسٹریشن بھی کرا لیں، رسیدیں چھپوا کر چندہ بھی اکٹھا کرنا شروع کر دیں اور صدر انجمن و خزانچی وغیرہ بھی چن لیں لیکن پہلے یہ تو معلوم ہو کہ ہماری بٹیا رانیوں کو کن کے خلاف تحفظ دینا ہے؟ ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اردو محفل انٹرنیٹ پر ہماری بہنوں کے لئے سب سے محفوظ اور خوشگوار فورم ہے۔ کون کون اپنے سعود بھیا کی اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں، ہاتھ اٹھائیں۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین

مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ انجمن کے درپردہ مغل صاحب صرف چندہ اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
تو کیا میرے کان کے پاس آ کر یہ بم چلانا ہے یا پھر کوئی بمبار قسم کی خوشخبری سنانی ہے؟
 
تو کیا میرے کان کے پاس آ کر یہ بم چلانا ہے یا پھر کوئی بمبار قسم کی خوشخبری سنانی ہے؟
بمباری قسم کی خوش خبری تو ہم تب سنیں کے جب ہماری بے حد پیاری ناعمہ عزیز بٹیا رانی کے ہاتھوں میں امتیازی نمبروں کے ساتھ پاس ہونے کی سند اور گولڈ میڈل ہوگا اور لبوں پر مسکان۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین

ہائے او میریا ربا میں کیڑے پاسے جاواں
0001-2.gif

سیدھی طرح بتاؤ گی کہ
th_0069.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top